تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"collect oneself" کے متعقلہ نتائج
collect oneself کے لیے اردو الفاظ
collect oneself کے اردو معانی
- حواس بحال کرنا
- ہوش و حواس درست کرنا
- تعجب یا اچانک صدمہ کے بعد ہوش و حواس بحال کرنا
- اپنے تئیں سنبھالنا
- حواس جمع کرنا
- ہوش میں آنا
- حواس مجتمع کرنا
- حواس میں آنا
- حواس درست کرنا
collect oneself के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हवास बहाल करना
- होश-ओ-हवास दरुस्त करना
- ताज्जुब या अचानक सदमा के बाद होश-ओ-हवास बहाल करना
- अपने तईं सँभालना
- हवास जमा करना
- होश में आना
- हवास मुजतमा करना
- हवास में आना
- हवास दरुस्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (collect oneself)
collect oneself
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔