تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"collate" کے متعقلہ نتائج
collate کے لیے اردو الفاظ
collate کے اردو معانی
فعل متعدی
- جمع کر کے اشیا کے مابین تقابل کرنا
- تنقیدی جائزہ لینا جیسے کتابوں یا اعداد و شمار کا، ان کے درمیان تطابق و تفریق کے نکات نوٹ کرنا
- اکٹھا کر کے ترتیب دینا یا ترتیب کی جانچ کر کے ٹھیک کرنا، جیسے جلد بندی کے لیے کتاب کے اوراق کی ترتیب صحیح کرنا
- (تنقیح اعداد و شمار) جانچ کر کے ضم کرنا، تقابل کے لیے بنائے گئے دو یا زیادہ کارڈز / پرچیوں کے سیٹوں میں سے ایک یا زیادہ مماثل سیٹ ترتیب دینا
- ملانا
- مقابلہ کرنا
- مطابق کرنا
- ترک لگانا
- سپرد کرنا (خدمت وغیرہ)
فعل لازم
- (کلیسیات) کلیسائی وقف یا جاگیر کا عطا ہونا
collate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- जमा कर के अश्या के माबैन तक़ाबुल करना
- तन्क़ीदी जायज़ा लेना जैसे किताबों या आदाद-ओ-शुमार का, उन के दरमयान तताबुक़-ओ-तफ़रीक़ के नकात नोट करना
- इकट्ठा कर के तर्तीब देना या तर्तीब की जांच कर के ठीक करना, जैसे जिल्द बंदी के लिए किताब के औराक़ की तर्तीब सही करना
- (तन्क़ीह आदाद-ओ-शुमार) जांच कर के ज़म करना, तक़ाबुल के लिए बनाए गए दो या ज़्यादा कारडज़ / पर्चियों के सीटों में से एक या ज़्यादा मुमासिल सीट तर्तीब देना
- मिलाना
- मुक़ाबला करना
- मुताबिक़ करना
- तर्क लगाना
- सपुर्द करना (ख़िदमत वग़ैरा
अकर्मक क्रिया
- (कलीसयात) किलीसाई वक़्फ़ या जागीर का अता होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (collate)
collate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔