تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cold-blooded" کے متعقلہ نتائج
cold-blooded کے لیے اردو الفاظ
cold-blooded کے اردو معانی
صفت
- ٹھنڈا
- سرد خون والے : ایسے جانوروں کی بابت یا ان کے متعلق جن کے خون کا درجۂ حرارت آس پاس کے ماحول کی مطابقت سے درجۂ انجماد کے برابر یا اس سے اوپر ہوتا ہے جیسے مچھلیاں اور رینگنے والے جانور
- (مجازاً) بے حس
- جذبات سے عاری
- غیر ہمدرد
- بے رحم
- بے درد
- ٹھنڈی مٹی
- سردخونا
- بے مہر
- سرد مہر
- ٹھنڈی مٹی کا
- بے جوش
- سرد خون والا
- بلغمی مزاج
cold-blooded के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ठंडा
- सर्द ख़ून वाले : ऐसे जानवरों की बाबत या उन के मुताल्लिक़ जिन के ख़ून का दर्जा-ए-हरारत आस पास के माहौल की मुताबिक़त से दर्जा-ए-इंजिमाद के बराबर या इस से ऊपर होता है जैसे मछलियां और रेंगने वाले जानवर
- (मजाज़न) बेहिस
- जज़बात से आरी
- ग़ैर हमदरद
- बेरहम
- बे दर्द
- ठंडी मिट्टी
- सर्द खोना
- बेमेहर
- सर्द महर
- ठंडी मिट्टी का
- बे जोश
- सर्द ख़ून वाला
- बलग़मी मिज़ाज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cold-blooded)
cold-blooded
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔