Search results

Saved words

Showing results for "coat"

coat

کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.

coat kii daftii

۔ وہ دفتی جو کوٹ کر بنائی جاتی ہے۔

coat-patluun

انگریزی وضع کا مکمل لباس ، پورا سوٹ .

coat of mail

زرہ

coat of arms

امیری نشان

coatii

point or end

coati

تھوتھنی دار جنس Nasua سے تعلق رکھنے والا گوشت خور دودھ پلانے والا جانور جس کی تھوتھنی لمبی اور دُم چھّلے دار ہوتی ہے۔.

cot

khaaT

coatee

عورتوں یا بچوں کا چھوٹا کوٹ۔.

coot

بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.

cut

kaaTnaa

couth

najiib

cutty

اسکاچ چھوٹا کیا ہوا، کوتاہ ، بہت یا غیر معمولی طور پر مختصر۔.

pahlaa-coat

پہلی مرتبہ مسالا بھر کر لکڑی کی درزیں بند کرنے کا عمل

baaraan-coat

وہ کوٹ جو بارش سے بچنے کے لیے کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے (عموماً مومی کپڑے کا)، برساتی، واٹر پروف

Urdu words for coat

coat

kəʊt

coat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • कोट
  • आस्तीनों वाला मर्दाना लुबादा
  • ऊपर पहनने का गर्म लिबास जो जिस्म के कम अज़ कम बालाई निस्फ़ को ढाँपता है
  • एक माद्दे पर दूसरे माद्दे की ता या परत
  • कोटिंग मुलम्मा
  • ता, क़लई
  • बैरूनी पोशिश मसलन जानवर की खाल, पोस्त, समूर, ऊन, बाल
  • झिल्ली
  • छिलका
  • रोगन की ता
  • ग़लाफ़
  • करती
  • पश्म
  • खाल
  • पपोटा
  • प्याज़ का छिलका
  • पचारा
  • जलद

सकर्मक क्रिया

  • कोट पहनाना
  • किसी माद्दे की ता जमाना या सफेदी / पालिश का पचारा फेरना
  • इबरा लगाना
  • ता चढ़ाना
  • अस्तर कारी करना
  • भरना
  • पाटना
  • क़लई करना
  • मुलम्मा करना
  • लीपना पोतन्ना
  • ढकना
  • पिताई करना

coat کے اردو معانی

اسم، فعل

  • کوٹ
  • آستینوں والا مردانہ لبادہ
  • اوپر پہننے کا گرم لباس جو جسم کے کم از کم بالائی نصف کو ڈھانپتا ہے
  • ایک مادے پر دوسرے مادے کی تہ یا پرت
  • کوٹنگ ملمع
  • تہ، قلعی
  • بیرونی پوشش مثلاً جانور کی کھال، پوست، سمور، اون، بال
  • جھلی
  • چھلکا
  • روغن کی تہ
  • غلاف
  • کرتی
  • پشم
  • کھال
  • پپوٹا
  • پیاز کا چھلکا
  • پچارا
  • جلد

فعل متعدی

  • کوٹ پہنانا
  • کسی مادے کی تہ جمانا یا سفیدی / پالش کا پچارا پھیرنا
  • ابرہ لگانا
  • تہ چڑھانا
  • استر کاری کرنا
  • بھرنا
  • پاٹنا
  • قلعی کرنا
  • ملمع کرنا
  • لیپنا پوتنا
  • ڈھکنا
  • پتائی کرنا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (coat)

Name

Email

Comment

coat

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone