تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"co" کے متعقلہ نتائج

co

کوبالٹ کی کیمیائی علامت

کو

علامتِ مفعول.

K.O.

KO

co-precipitation

کیمیا: کسی محلول میں سے مختلف مرکبات کی ترسیب یا نتھارنے، تہ نشین کرنے کا عمل.

co-latitude

فلکیات: عرض التماس، عرض البلد کا تکمیلی زاویہ، جو عرض البلد اور زاویۂ قائمہ کے فرق کو ظاہر کرتا ہے.

co-religionist

امریکا ہم مذہب، دینی بھائی.

co-opt

موجودہ ارکان کا کسی اور کو رکنیت میں شامل کر لینا،یا شمولیت کی دعوت دینا۔.

co-worker

ہمکار، رفیق کار۔.

co-star

کسی فلم یا تماشے میں کسی ستارے یا اہم ایکٹر کے ساتھ کام کرنے والا، ساجھی، ساتھی۔.

co-respondent

طلاق کے مقدمے میں وہ شخص جو مدعا علیہ سے زنا کا مرتکب قرار دیا گیا ہو.

co-driver

گاڑی چلانے والے کا ساتھی خصوصاً موٹروں کی دوڑ میں۔.

co-tidal line

نقشے پر وہ خط جو ان نقاط کو ملاتا ہے جہاں مد یا جزر ایک ساتھ واقع ہو۔.

co-author

وضاحت: ر ک : توضیحی حاشیہ AUTHOR پر۔.

co-signatory

کوئی شخص یا ریاست جو دوسروں کے ساتھ مل کر (کسی معاہدے وغیرہ پر) دستخط کرے، شریک معاہدہ۔.

co کے لیے اردو الفاظ

co

co کے اردو معانی

اسم

  • کوبالٹ کی کیمیائی علامت

co के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोबाल्ट की कीमीयाई अलामत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (co)

نام

ای-میل

تبصرہ

co

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone