تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clout" کے متعقلہ نتائج
clout کے لیے اردو الفاظ
clout کے اردو معانی
اسم
- (تیر اندازی) ہدف کے مرکز پر لگایا ہوا نشان یا اس پر لگنے والا تیر
- (بول چال) سخت ضرب، عموماً مکے سے لگایا جانے والا گھونسا
- (بیس بال) زور دار ماری ہوئی گیند جو دور جا کر گرے
- (قدیم) پیوند یا چیتھڑا
- پوتڑا
- صافی
- مکی
- مکا
- ڈک
- گھونسا
- چپت
- دھپ
- طمانچہ
- تھگلی
اسم
- (عوامی) ناخوشگوار اثر یا دباؤ جو قرض وصول کرنے کے اختیار،کسی فرض کی ادائیگی پر مجبور کرنے کی طاقت یا فائدے سے محروم کرنے کی قوت پر مبنی ہوتا ہے
فعل متعدی
- گھونسا
- مکا، چپت، دھپ یا طمانچہ مارنا
- (بول چال) زور سے مارنا خصوصاً ہاتھ سے
- چپت لگانا
- کیل ٹھونک کر جوڑنا
- (قدیم) پیوند لگانا
- گھونسا مارنا
- چپت رسید کرنا
- تھگلی لگانا
- گانٹھنا
- پارہ دوزی کرنا
- مکا مارنا
clout के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तीर अंदाज़ी) हदफ़ के मर्कज़ पर लगाया हुआ निशान या इस पर लगने वाला तीर
- (बोल चाल) सख़्त ज़रब, उमूमन मक्के से लगाया जाने वाला घूँसा
- (बीस बाल) ज़ोरदार मारी हुई गेंद जो दूर जा कर गिरे
- (क़दीम) पैवंद या चीथड़ा
- पोतड़ा
- साफ़ी
- मुक्की
- मक्का
- डक
- घूँसा
- चपत
- धुप
- तमांचा
- थिगली
संज्ञा
- (अवामी) नाख़ुशगवार असर या दबाओ जो क़र्ज़ वसूल करने के इख़तियार,किसी फ़र्ज़ की अदायगी पर मजबूर करने की ताक़त या फ़ायदे से महरूम करने की क़ुव्वत पर मबनी होता है
सकर्मक क्रिया
- घूँसा
- मक्का, चपत, धुप या तमांचा मारना
- (बोल चाल) ज़ोर से मारना ख़ुसूसन हाथ से
- चपत लगाना
- कील ठोंक कर जोड़ना
- (क़दीम) पैवंद लगाना
- घूँसा मारना
- चपत रसीद करना
- थिगली लगाना
- गांठना
- पारादोज़ी करना
- मक्का मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cleat
لکڑی یا دھات وغیرہ کا ٹکڑا جو رسّوں کو باندھنے کے لیے ٹھونکا جاتا ہے، نیز لکڑی کے تختوں وغیرہ کو جمانے کے لیے ٹھونکا جانے والا ٹکرا، پُشتی وان، پھلّی، پچّر، گیرہ.
celt
مغربی یورپ کی قدیم اقوام کا کوئی رکن جن میں قبل رومن برطانوی باشندے اور گال اور ان کے اخلاف شامل ہیں، خصوصاً آئرستان ویلز اسکاچستان، کارنوال، برٹنی اور جزیرئہ آدم کے باشندے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clout)
clout
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔