تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clerestory" کے متعقلہ نتائج
clerestory کے لیے اردو الفاظ
clerestory کے اردو معانی
اسم
- (فن تعمیر) عمارت کی بیرونی دیوار جو ملحقہ چھت سے اوپر اٹھی ہوئی ہو اور جس میں کئی کھڑکیاں ہوں تاکہ عمارت کے اندر دن کی روشنی جا سکے
- وسط کلیسا، عرضی حصہ اور طائفۂ مناجات کے چبوترے کے اوپر کی منزل جس کی چھت اور بغلی گیلریوں یا راہداریوں کی سقف میں کئی کھڑکیاں ہوتی ہیں جن سے عمارت میں باہر کی روشنی آتی ہے
- کوئی اور مماثل تعمیر، جیسے ریل کار کے روشن دان
- گرجے کی بالائی منزل کی دیوار کا وہ حصہ جس میں کھڑکیاں ہوتی ہیں
clerestory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़न तामीर) इमारत की बैरूनी दीवार जो मुल्हिक़ा छत से ऊपर उठी हुई हो और जिस में कई खिड़कियां हूँ ताकि इमारत के अंदर दिन की रोशनी जा सके
- वस्त किलीसा, अर्ज़ी हिस्सा और ताइफ़ा-ए-मुनाजात के चबूतरे के ऊपर की मंज़िल जिस की छत और बग़ली गैलरियों या राहदारियों की सक़्फ़ में कई खिड़कियां होती हैं जिन से इमारत में बाहर की रोशनी आती है
- कोई और मुमासिल तामीर, जैसे रेल कार के रोशनदान
- गिरजे की बालाई मंज़िल की दीवार का वो हिस्सा जिस में खिड़कियां होती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clerestory)
clerestory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔