تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"clarion" کے متعقلہ نتائج

clarion

کُوس

clarionet

الگوزا

کِھلاڑِیاں

pranks, frolics

کَلْدانی

کالدیا (قدیم بابل) سے منسوب ، کالدیا کا باشندہ.

کَلَہارْنا

نیم برشت کرنا، دال کا چھلکا جلا کر اتارنا

کِلِیدانَہ

قفل کا کھٹکا، دروازہ کھولنے اور بند کرنے کا آلہ، بلّی

کِھلَورِیاں

کِھیلیاں، گلوریاں، بُھنے ہوئے بیج وغیرہ جو من٘ہ صاف کرنے کے واسطے کھاتے ہیں.

کِھلارِیاں

کھلار (رک) کی جمع ، ہن٘سی مذاق ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے کھلاریاں کرنا ، کھلاریاں رہنا ، کھلاریاں ہونا وغیرہ.

کِھلاڑَن

وہ عورت جو تماش بینی کے کھیلوں سے واقف ہو ، فاحشہ ، بد کار ، چھنال.

کَلارَن

کلار ذات کی عورت ؛ کلار کی بیوی ؛ شراب بیچنے والی عورت .

کَلِیدان

लकड़ी का कुदा जो अप- राधियों के पाँव में बाँधा जाता है।

کَلْرَن

کلّر ذات سے تعلق رکھنے والی عورت جو جونک لگانے کا کام کرتی ہے

کِھلاڑِیاں کَرنا

کلول اور شوخیاں کرنا ، ہنسی ٹھٹھا کرنا.

کِھلاریاں کَرنا

مذاق کرنا ، ہن٘سی مذاق کرنا.

کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم

Flyweight

clarion کے لیے اردو الفاظ

clarion

ˈklær.i.ən ˌkɔːl

clarion کے اردو معانی

اسم

  • بوق
  • نفیر
  • ترئی
  • قرنا
  • نرسنگا: ازمنۂ وسطیٰ کا ترم جس سے صاف اور تیز آواز پیدا ہوتی تھی
  • اس ترم کی آواز
  • کوئی اور ملتی جلتی آواز

صفت

  • صاف، تیز اور بلند
  • برانگیختہ کرنے والی
  • ابھارنے والی (آواز)
  • جوش میں لانے والی (آواز)
  • للکار

clarion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बूक़
  • नफ़ीर
  • तुरई
  • क़र्ना
  • नर्सिंगा: अज़्मिना-ए-वुसता का तुर्रम जिस से साफ़ और तेज़ आवाज़ पैदा होती थी
  • इस तुर्रम की आवाज़
  • कोई और मिलती जलती आवाज़

विशेषण

  • साफ़, तेज़ और बुलंद
  • बरअंगेख़्ता करनेवाली
  • उभारने वाली (आवाज़
  • जोश में लाने वाली (आवाज़
  • ललकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (clarion)

نام

ای-میل

تبصرہ

clarion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone