تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"claret" کے متعقلہ نتائج

claret

claret cup

clarity

صَفائی

چَرِت

چرتر

کرے

کرنا کا صیغۂ مضارع، محاورات و امثال اور تراکیب میں مستعمل

کیا کَریں

کیسے کریں ، نہیں کر سکتے ، مجبوری ہے.

کیا کَرے

مقام مجبوری ہے

ہُوا کَرے

کچھ پروا نہیں، بلا سے، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے

ہَوا کَریں

کچھ پروا نہیں ، بلا سے ، ہمیں کیا ، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے ۔

کھارے

کھارا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کھرے

اصل ، خالص ، بے میل، جن کے شجرۂ نسب میں کوئی کھوٹ نہ ہو ، تراکیب میں مستعمل.

ہے ہے کَرے

ہم کو روئے ، ہمارے غم میں سر پیٹے (سخت قسم دینے کے لیے مستعمل ، یعنی فلاں کام کرے یا نہ کرے تو ہمیں روئے ، ہمارا ماتم کرے) ۔

دیکھا کَرے

(کلمۂ تمنا): کسی چیز کی تعریف میں کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جس کے دیکھنےسے کبھی جی سیر نہ ہو.

قارع

خوش خبری سنانے والا، اچھے نصیب کے بارے میں بتانے والا

قلابے

جوڑ، کڑی، کنڈا، ہنسیا، کانٹا

claret کے لیے اردو الفاظ

claret

ˈklær.ət

claret کے اردو معانی

اسم

  • ارغوانی شراب
  • سرخ شراب
  • کھانے کے ساتھ پی جانے والی سرخ شراب کا عام نام، یہ نام بورڈ (فرانس) کے شراب بنانے والے ضلع کلارٹ کے نام پر رکھا گیا ہے
  • دوسرے مقامات پر بنائی جانے والی ایسی ہی شراب کا عام نام
  • گہرا ارغوانی مائل سرخ رنگ

صفت

  • ارغوانی مائل سرخ

claret के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अर्ग़वानी शराब
  • सुर्ख़ शराब
  • खाने के साथ पी जाने वाली सुर्ख़ शराब का आम नाम, ये नाम बोर्ड (फ़्रांस) के शराब बनाने वाले ज़िला कल्ला रिट के नाम पर रखा गया है
  • दूसरे मुक़ामात पर बनाई जाने वाली ऐसी ही शराब का आम नाम
  • गहिरा अर्ग़वानी माइल सुर्ख़ रंग

विशेषण

  • अर्ग़वानी माइल सुर्ख़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (claret)

نام

ای-میل

تبصرہ

claret

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone