تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"circumstance" کے متعقلہ نتائج
circumstance کے لیے اردو الفاظ
circumstance کے اردو معانی
اسم
- ماحول
- حقیقت حال
- وقوعه، شرح
- واقعه
- قرینه
- شرط
- صورت حال
- زمان و مکان، طریقہ اور عامل وغیرہ کے حوالے سے ایک حالت / شرط جو کسی حقیقت یا واقعہ کے ساتھ منسلک ہو، اسے متعین کرے یا اس میں کوئی تبدیلی کرے
- (عموماً جمع کے صیغہ میں) حالات
- واقعات
- موجودہ معاملات کی صورت یا حالات جو کسی عامل کو گھیرے ہوئے ہوں یا اس پر اثر انداز ہوں
- (جمع کے صیغے میں) مادی فلاح و بہبود کے حوالے سے کسی شخص کی حالت یا کیفیت
- غیر ضروری حقیقت یا واقعہ کا اضافہ
- ثانوی اہمیت کا معاملہ
- ملحقہ معاملہ
- تفصیل یا جزئیات
- کوئی واقعہ یا حادثہ
- تفصیلی یا طولانی بیان
- جزئیات کی تخصیص
- کروفر / شان و شوکت / دولت و حشمت کا اظہار
فعل متعدی
- مخصوص حالات یا روابط میں ڈالنا
circumstance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- माहौल
- हक़ीक़त-ए-हाल
- वक़वाए, शरह
- वाक़ाए
- करीने
- शर्त
- सूरत-ए-हाल
- ज़मान-ओ-मकान, तरीक़ा और आमिल वग़ैरा के हवाले से एक हालत / शर्त जो किसी हक़ीक़त या वाक़िया के साथ मुंसलिक हो, उसे मुतय्यन करे या इस में कोई तबदीली करे
- (उमूमन जमा के सीग़ा में) हालात
- वाक़ियात
- मौजूदा मुआमलात की सूरत या हालात जो किसी आमिल को घेरे हुए हूँ या इस पर असरअंदाज़ हूँ
- (जमा के सीगे में) माद्दी फ़लाह-ओ-बहबूद के हवाले से किसी शख़्स की हालत या कैफ़ीयत
- ग़ैर ज़रूरी हक़ीक़त या वाक़िया का इज़ाफ़ा
- सानवी एहमीयत का मुआमला
- मुल्हिक़ा मुआमला
- तफ़सील या जज़ईआत
- कोई वाक़िया या हादिसा
- तफ़सीली या तूलानी बयान
- जज़ईआत की तख़सीस
- क़र्रोफ़र / शान-ओ-शौकत / दौलत-ओ-हशमत का इज़हार
सकर्मक क्रिया
- मख़सूस हालात या रवाबित में डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (circumstance)
circumstance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔