تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"circumflex" کے متعقلہ نتائج

circumflex

(پورا نام accent circumflex) ایک نشان ( ˆ یا ) جو بعض زبانوں کی تحریر میں حرفِ علّت کے اوپر ڈالا جاتا ہے اور اختصار یا اطناب و اشباع (آواز کو کھینچنے) یا اس پر زور دینے یا کسی اور خاص مفہوم کو ظاہر کرتا ہے.

circumfluous

circumflex کے لیے اردو الفاظ

circumflex

ˈsɜː.kəm.fleks

circumflex کے اردو معانی

اسم، صفت

  • حد
  • نشان
  • اعراب
  • نشان حرکت حرف یا اعراب
  • نشان ^ یا C اصلاً یہ نشانات یونانی زبان میں صوتی زیر و بم ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے تھے، بعد میں دوسری زبانوں نے بھی یہ نشانات حروف علت کی اصوات کا طول، اختصار یا کوئی مخصوص صفت ظاہر کرنے کے لیے اپنا لیے

صفت

  • اعراب کے مطابق ادا کیا ہوا (تلفظ)
  • اعراب لگایا ہوا (لفظ)
  • خمیدہ یا جھکا ہوا
  • گردخمہ
  • لپٹا ہوا

فعل متعدی

  • اعراب یا نشان حرکت لگانا
  • اعراب کے مطابق تلفظ ادا کرنا
  • خمیدہ کرنا یا جھکانا

circumflex के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • हद
  • निशान
  • एराब
  • निशान हरकत हर्फ़ या एराब
  • निशान ^ या C अस्लन ये निशानात यूनानी ज़बान में सूती ज़ेर-ओ-बम ज़ाहिर करने के लिए इस्तिमाल होते थे, बाद में दूसरी ज़बानों ने भी ये निशानात हुरूफ़ इल्लत की अस्वात का तूल, इख़तिसार या कोई मख़सूस सिफ़त ज़ाहिर करने के लिए अपना लिए

विशेषण

  • एराब के मुताबिक़ अदा क्या हुआ (तलफ़्फ़ुज़
  • एराब लगाया हुआ (लफ़्ज़
  • ख़मीदा या झुका हुआ
  • गर्द खिमा
  • लिपटा हुआ

सकर्मक क्रिया

  • एराब या निशान हरकत लगाना
  • एराब के मुताबिक़ तलफ़्फ़ुज़ अदा करना
  • ख़मीदा करना या झुकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (circumflex)

نام

ای-میل

تبصرہ

circumflex

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone