تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"circulation" کے متعقلہ نتائج
circulation کے لیے اردو الفاظ
circulation کے اردو معانی
اسم
- دوران
- گردش
- دوره
- چکر
- گھماؤ
- گشت
- دور
- پھیلاؤ
- دوران خون
- تقسیم
- ترسیل
- تشہیر
- اجرا
- رواج
- نشر و اشاعت
- ایسے راستے پر حرکت، گردش یا بہاؤ جو محرک کو نقطہ آغاز پر واپس لے آئے
- جسم کی رگوں میں دل کے پمپ کرنے کے باعث خون کی متواتر گردش
- مخصوص ترتیب یا تسلسل سے کسی عمل کی تکرار
- ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے یا ایک شخص کے ہاتھوں سے دوسرے کے ہاتھوں میں جانے کا عمل
- اخباروں / رسالوں کی تقسیم کا دائرہ اور اشاعت کی تعداد
- بطور زر زیر استعمال کرنسی، سکے یا ہنڈی
- کتب خانہ میں زیر استعمال کتابوں اور دیگر مطبوعات کی تعداد
circulation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दौरान
- गर्दिश
- दौरे
- चक्कर
- घुमाव
- गशत
- दूर
- फैलाओ
- दौरान ख़ून
- तक़सीम
- तरसील
- तशहीर
- इजरा
- रिवाज
- नशर-ओ-इशाअत
- ऐसे रास्ते पर हरकत, गर्दिश या बहाओ जो मुहर्रिक को नुक़्ता आग़ाज़ पर वापिस ले आए
- जिस्म की रगों में दल के पंप करने के बाइस ख़ून की मुतवातिर गर्दिश
- मख़सूस तर्तीब या तसलसुल से किसी अमल की तकरार
- एक जगह से दूसरी जगह जाने या एक शख़्स के हाथों से दूसरे के हाथों में जाने का अमल
- अख़बारों / रिसालों की तक़सीम का दायरा और इशाअत की तादाद
- बतौर ज़र ज़ेर-ए-इस्तेमाल करंसी, सके या हुंडी
- कुतुब ख़ाना में ज़ेर-ए-इस्तेमाल किताबों और दीगर मतबूआत की तादाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (circulation)
circulation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔