تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cineraria" کے متعقلہ نتائج

cineraria

جنس خاکی کا کوئی پودا Cineraria cruentus جس میں شوخ پھول کھلتے ہیں، خاکستری رُواں ہوتا ہے.

کَنْدورا

دستر خوان جس پر کھانا کھلاتے ہیں

خَنْدِیدَہ

ہنستا ہوا، مسکراہٹ، قہقہے مارنا، دبی ہوئی ہنسی

کَنْدورَہ

دسترخوان

کُنْدَرُو

خودروں، ایک قسم کی ترکاری، ایک بیل دار جنگلی پودے کا پھل، ایک قسم کا جنگلی کدّو

کَنْدَری

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

کنڈری

ایک قسم کی ترکاری

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

کھنڈری

گدڑی جس میں پیوند لگے ہوں ، ہیوند لگے کپڑے.

کَندوری

کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

کَھندُھوڑا

روٹی کی طرح کی ایک مٹھائی (چینی کا قوام پکا کر سانچے میں ڈھالتے ہیں).

کُنْدَْرا

(کاشت کاری) وہ قطعۂ زمین جو پانی کی رو کی کاٹ سے بچ کر اوپر کو ابھرتا رہے، ٹیلا

کَنْدِیدَہ

کھودا ہوا یا کُھوا ہوا، کندہ کیا ہوا

cineraria کے لیے اردو الفاظ

cineraria

cineraria کے اردو معانی

اسم

  • سینیریریا: ایک قسم کا پھولدار درخت
  • ستارہ نما پھولوں کے پودے کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک، یہ اصلاً جزائر کینیری کا پودا ہے، اس کے پتے دل کی شکل کے ہوتے ہیں اور اس میں سفید، نیلے اودے اور سرخ رنگ کے گچھے دار پھول لگتے ہیں

cineraria के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सीनीरीरया: एक किस्म का फूलदार दरख़्त
  • सितारा नुमा फूलों के पौदे की मुख़्तलिफ़ इक़साम में से कोई एक, ये अस्लन जज़ाइर केनेरी का पौदा है, इस के पत्ते दिल की शक्ल के होते हैं और इस में सफ़ैद, नीले ऊदे और सुर्ख़ रंग के गुच्छेदार फूल लगते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cineraria)

نام

ای-میل

تبصرہ

cineraria

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone