تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cinder" کے متعقلہ نتائج

cinder

اَنگارَہ

cinderella

کوئی شخص یا شے جو ناقدری کا شکار ہو، گڈری کا لال، پوشیدہ جوہر.

کَنْڈیرا

دھنیا ، کڈیرا

کَنْدورا

دستر خوان جس پر کھانا کھلاتے ہیں

خَنْدِیدَہ

ہنستا ہوا، مسکراہٹ، قہقہے مارنا، دبی ہوئی ہنسی

کَنْدورَہ

دسترخوان

کُنْدَرُو

خودروں، ایک قسم کی ترکاری، ایک بیل دار جنگلی پودے کا پھل، ایک قسم کا جنگلی کدّو

کَنْدَری

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

کنڈری

ایک قسم کی ترکاری

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

کھنڈری

گدڑی جس میں پیوند لگے ہوں ، ہیوند لگے کپڑے.

کَندوری

کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

کَھندُھوڑا

روٹی کی طرح کی ایک مٹھائی (چینی کا قوام پکا کر سانچے میں ڈھالتے ہیں).

cinder کے لیے اردو الفاظ

cinder

ˈsɪn.dər

cinder کے اردو معانی

اسم

  • لوہے کا میل
  • دھات کا میل
  • اخگر
  • دردہ، کھنگر، خاکستر
  • کوئلے، لکڑی یا کسی دوسرے مادہ کا جلا ہوا یا ادھ جلا ٹکڑا (ان معنوں میں یہ لفظ اکثر جمع کے صیغے میں استعمال ہوتا ہے)
  • (جمع) خاکستر
  • زغال سوختہ
  • رماد
  • کجلایا ہوا کوئلہ

فعل متعدی

  • جلا کر خاک کر دینا
  • خاکستر بنانا

cinder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लोहे का मेल
  • धात का मेल
  • अख़्गर
  • दरदा, खुंगर, ख़ाकसतर
  • कोइले, लक्कड़ी या किसी दूसरे माद्दा का जला हुआ या अध जला टुकड़ा (अनुमानों में ये लफ़्ज़ अक्सर जमा के सीगे में इस्तिमाल होता है
  • (जमा) ख़ाकसतर
  • ज़ग़ाल सख़्ता
  • रमाद
  • कजलाया हुआ कोयला

सकर्मक क्रिया

  • जिला कर ख़ाक कर देना
  • ख़ाकसतर बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cinder)

نام

ای-میل

تبصرہ

cinder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone