تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُول بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

چُول بَیٹْھنا

(بجوم) زائچے کا موافق ہونا ، بِدھ مل جانا.

چُول سے چُول بَیٹْھنا

چول سے چول بٹھانا (رک) کا لازم .

چاوَل بَیٹْھنا

(عور) چاولوں کا پکنے میں پچپچا ہوجانا ، زیادہ نرم ہوجانا.

چھالا بَیٹْھنا

آبلے کا دب جانا یا پچک جانا ؛ جوش ختم ہو جانا

چِلَّہ بَیٹ٘ھنا

چالیس دن کے عمل کے لیے شرائط کے ساتھ گوشہ نشینی اختیار کرنا

چِھلّے بَیٹْھنا

چلّہ کشی کرنا ، چلّہ کھینچنا.

چُولیں بَیٹْھنا

درست ہونا ، منظّم ہونا ، پختہ ہونا

چُول بِٹھانا

کسی دھات یا لکڑی کے سرے کو دوسری دھات یا لکڑی کے سوراخ میں رکھنا

چور بیٹْھنا

بد گمانی، بد ظنی

مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

جی چَلا بَیٹْھنا

ہمت کر بیٹھنا

مَنْدِر ماں سَبھی سانْچ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

چُول چُول بِٹھانا

رک : چول بٹھانا.

چُول سے چُول بِٹھانا

جوڑ سے جوڑ ملانا ، سلسلہ قیم کرنا ؛ معاملہ درست کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُول بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

چُول بَیٹْھنا

chuul baiThnaa•चूल बैठना

  • Roman
  • Urdu

چُول بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • چول بٹھانا (رک) کا لازم.
  • (بجوم) زائچے کا موافق ہونا ، بِدھ مل جانا.

Urdu meaning of chuul baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chuul biThaanaa (ruk) ka laazim
  • (bajom) zaa.iche ka muvaafiq honaa, buddh mil jaana

चूल बैठना के हिंदी अर्थ

  • चूल बिठाना (रुक) का लाज़िम
  • (बजूम) ज़ाइचे का मुवाफ़िक़ होना, बुद्ध मिल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُول بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُول بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone