تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹَک لینا" کے متعقلہ نتائج

چُٹَک لینا

رک: چٹکنا، سان٘پ کا ڈس لینا.

چُٹْکی لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَٹَک لانا

رنگ لانا، مزا دینا

چُٹْکِیاں لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چیٹَک لانا

شوق پیدا کرنا ، کسی کام پر اُکسانا ، لگن ابھارنا ، پھسلانا ، دل لگانا .

چَمَک لینا

ٹھسّے کے ساتھ کوئی چیز پہننا (بطور طنز کہتے ہیں) مٹک لینا

چوک لینا

(ٹھگی) مسافر کا ٹھگوں کو یا ٹھگوں کا مسافر کو دیکھ لینا اور ہوشیار ہو جانا.

میں چُٹکی لینا

Empty String....

چُٹْکی بَھر لینا

انگوٹھے اور انگلی سے دوسرے کا گوشت مسلنا

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

rouse interest in the heart

کَلیجےمیں چُٹْکیاں لینا

دل میں چٹکیاں لینا، درپردہ آزار پہنچانا

زَبان میں چُٹْکی لینا

کُچھ کہنے کے لیے بیتاب کرنا

جِگَر میں چُٹْکِیاں لینا

کمال صدمہ دینا، بہت رنج دینا، بہت ستانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹَک لینا کے معانیدیکھیے

چُٹَک لینا

chuTak lenaa•चुटक लेना

دیکھیے: چُٹَکْنا

  • Roman
  • Urdu

چُٹَک لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک: چٹکنا، سان٘پ کا ڈس لینا.

Urdu meaning of chuTak lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah chaTakna, saamp ka Das lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹَک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹَک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone