تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُل اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

چُل اُٹْھنا

خارش ہونا، کھجلی ہونا، شہوت ہونا، خواہش نفسانی کا غلبہ ہونا، کھاج مارنا

چھالا اُٹْھنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چَھلّا اُٹھانا

دیوار کے ملحق پتلی دیوار بنانا .

چال کو اُٹھانا

رَوِش اخیتار کرنا، طور طریق اپنانا

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھلا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد برآتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سےشیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

مَنَّت کا چَھلّا اُٹھانا

۔عورتیں چاندی کا چھلا دھوکر اٹھاتی اور منت پوری ہونے پر اس کو فروخت کرکے نذر ونیاز کرتی ہیں۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں چُل اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

چُل اُٹْھنا

chul uThnaa•चुल उठना

  • Roman
  • Urdu

چُل اُٹْھنا کے اردو معانی

  • خارش ہونا، کھجلی ہونا، شہوت ہونا، خواہش نفسانی کا غلبہ ہونا، کھاج مارنا
  • نچلا نہ رہنا، چھیڑ چھاڑ کرے چلے جانا، کوئی نہ کوئی چیز چھیڑنا

Urdu meaning of chul uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaarish honaa, khujlii honaa, shahvat honaa, Khaahish nafsaanii ka Galba honaa, khaaj maarana
  • nichlaa na rahnaa, chhe.Dchhaa.D kare chale jaana, ko.ii na ko.ii chiiz chhe.Dnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُل اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُل اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone