تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُچْکار" کے متعقلہ نتائج

چُچْکار

ہون٘ٹوں کی وہ آواز جس سے عموماً جانورکو بلاتے ہیں، چمکار

چُچْکاری

وہ آواز جو پیار کرنے میں دونوں ہونٹوں کے درمیانی حصے سے نکالی جاتی ہے، پُچکاری، پیار کی آواز

چُچْکارْنا

پیارکرنا، پچکارنا، چمکارنا، پیارکرنا، جس میں بوسہ کی آواز پیدا ہو

چُکاؤ

فیصلہ

چار

چند، کچھ، کچھ لوگ

چُمْکار

کسی کو بوسہ دیتے وقت لبوں سے نکلنے والی 'چم' لفظ، چمکارنے کا عمل، پیار، پچکار

چِھچْکاری

(چوری) اشارے کا کلمہ جو چوری کے وقت اپنے ساتھی کو مخاطب کرنے کے لیے مہمل الفاظ میں دبی زبان سے بولا جائے.

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چَہْکار

پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہارمیں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی نغمه سرائی

چَکّا

(این٘ٹ سازی) این٘ٹ پتھر وغیرہ کا مربع یا مدور ڈھیر (جو ناپنے کے لیے لگایا جائے)، گاڑی کا پہیا، چاک، چکر، جما ہوا دہی اور پانی وغیرہ، تھکا، (مٹی وغیرہ کا) بڑا ٹکڑا، ڈھما

چِکَاں

چک (۲) (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل.

چَکَّہ

چَکّا، گاڑی کا پہیا، چاک، پہیے کی طرح کوئی گول چیز

چَکْرا

بڑا، دل یا آٹے کی نبی ہوئی ٹکیہ، دال سے تیار کردہ کھانا

چَکْرَہ

قطرہ

چَٹْکار

جلتے ہوئے کوئلوں وغیرہ کے چٹخنے کی آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُچْکار کے معانیدیکھیے

چُچْکار

chuchkaar•चुचकार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چُچْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہون٘ٹوں کی وہ آواز جس سے عموماً جانورکو بلاتے ہیں، چمکار

Urdu meaning of chuchkaar

  • Roman
  • Urdu

  • honTo.n kii vo aavaaz jis se umuuman jaanvar ko bulaate hain, chumkaar

English meaning of chuchkaar

Noun, Masculine

  • sucking sound with the lips by which animals are called or coaxed

चुचकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • होंटों की वो आवाज़ जिससे आमतौर पर जानवर कि बुलाते हैं, चुमकारने या चुचकारने की ध्वनि या क्रिया, चुचकारी

چُچْکار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُچْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُچْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone