تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُبْنا" کے متعقلہ نتائج

چُبْنا

چُبھنا، دانتوں سے کچلا جانا

چَبْنا

چبایا جانا، کسی چیز کا دانتوں سے کچلنا یا پسنا، چبانا کا لازم

نَین میں چُبنا

آنکھوں میں چبھنا ، آنکھوں کو تکلیف دینا ۔

نظر میں چبنا

آنکھوں کو بھلا معلوم ہونا، پسند خاطر ہونا

چُبْھنا

جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا

چابْنا

دانتوں سے کوئی سخت چیز کھاتے ہوئے دبانا، چبانا

چُبونا

رک : چبھونا.

چُبانا

کسی نوک دار چیز کو جسم میں گڑانا، چبھونا، بھونکنا

چَبْنی

چبانے کے لائق، جو چبائی جا سکے، جس کے چبانے کی ضرورت ہو

چَبانا

دانتوں سے کچلنا، دان٘توں میں دبا کر پیسنا

چَھبْنا

لیپنا، پوتنا، درست کرنا

چَبِینا

بُھنا ہوا اناج، چبانے کے قابل غلّہ، معمولی غذا روکھا سوکھا کھانا

چُوب٘نا

رک : چُبھنا .

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُبْنا کے معانیدیکھیے

چُبْنا

chubnaa•चुबना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُبْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چُبھنا، دانتوں سے کچلا جانا

Urdu meaning of chubnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chubhnaa, daa.nto.n se kuchla jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone