تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُبْھتا" کے متعقلہ نتائج

چُبْھتا

ناگوار، تکلیف دہ، دل کو برمادینے والا، طعن و تشنیع والا

چُبْھتا ہُوا

ناگوار، تکلیف دہ، دل کو برمادینے والا، طعن و تشنیع والا

چُبْھتی

چبھتا کی تانیث

چُبْھنا

جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا

چُبْھتی ہُوئی

رک : چُبْھتی بات.

چُبْھتی کَہْنا

ناگوار بات کہنا، دل کو دکھانے والی بات کہنا

چُبْھتی بات

ایسی بات جو دوسرے کے دل کو ناگوار یا رنج دو ہو ؛ پتے یا بھید کی بات.

چَڑھتا

ترقی کرتا ہوا، بڑھتا ہوا، زوروں پر یا جوش پر آیا ہوا، بھاؤ کی گرانی، بندوبست میں مالگزاری بڑھنا : رفتار میں زیادہ تیزی پر

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو

چَھّتا

چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں

چَھتَّہ

چَھتّا

چُبھتے اَلفاظ

stinging words

چھوبھت

ہلچل، کھلبلی، پچھتاوا

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چاہْتا

رک : چہیتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُبْھتا کے معانیدیکھیے

چُبْھتا

chubhtaa•चुभता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُبْھتا کے اردو معانی

صفت

  • ناگوار، تکلیف دہ، دل کو برمادینے والا، طعن و تشنیع والا
  • اثر کرنے والا، پتے کا

شعر

Urdu meaning of chubhtaa

  • Roman
  • Urdu

  • naagavaar, takliifdeh, dil ko barmaa dene vaala, taan-o-tashniia vaala, asar karne vaala, pate ka

English meaning of chubhtaa

Adjective

  • pierced, pricking, piercing, stinging

चुभता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अप्रिय, पीड़ादायक, हृदय को छेद देने वाला, गाली गलौज वाला
  • प्रभाव करने वाला, पत्ते का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُبْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُبْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone