تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chthonic" کے متعقلہ نتائج

chthonic

زیر زمین یا تحت الثریٰ کا، اس سے متعلق یا اس کے باسی.

چَھٹَنکی

پان٘چ تولہ کے برابر وزن یا باٹ

چَھٹانْکی

ایک چھٹان٘ک کا باٹ.

چَھٹانک

پان٘چ تولے یا تقریباً دو اون٘س کا وزن، سیر کا سولھواں حصہ، (مجازاً) کم، تھوڑا

چَھٹَنکی لَگانا

بھاگ جانا، چل دینا.

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

چَھڑے چَھٹانک

رک : چھڑا چھٹان٘ک

پانچ چَھٹانک

ایک محصول جو چاولوں کی خرید و فروخت پر لیا جاتا ہے

چَھڑی چَھٹانک

چھڑا چھٹان٘ک (رک) کی تانیث.

بِیوی نیک بَخْت، چھٹانک دال تِین وَقْت

چھونی

زمین، ارض

چھونِپ

زمین.

چَھنِک

لمحہ بھر کا ، عارضی ، ناپائدار ، فانی و ناشی ، غیر معین ، غیر مقرر ، نا معلوم.

رومائی کَیتھولِک

کیتھولک مذہب کا (پیرو) ، رُمی کلیسا کا (رومن کیتھولک (رک) کا اردو ترجمہ)

chthonic کے لیے اردو الفاظ

chthonic

ˈθɒn.ɪk

chthonic کے اردو معانی

صفت

  • زیر زمین یا زمین کی تہ کے باشندے
  • تحت الثریٰ کے دیوی دیوتاؤں یا ارواح کے متعلق

chthonic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ज़र-ए-ज़मीन या ज़मीन की ता के बाशिंदे
  • तहत अलसरा के देवी देवताओं या अर्वाह के मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chthonic)

نام

ای-میل

تبصرہ

chthonic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone