تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chromous" کے متعقلہ نتائج
chromous کے لیے اردو الفاظ
chromous کے اردو معانی
صفت
- (کیمیا) کرومی
- کرومیم یا اس کے متعلق : خصوصاً ان مرکبات کے حوالے سے جن میں دو گرفته کرومیم ہو
- دیکھیے: chromic
chromous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (कीमिया) करोमि
- क्रोमियम या इस के मुताल्लिक़ : ख़ुसूसन उन मुरक्कबात के हवाले से जिन में दो गरफ़ते क्रोमियम हो
- देखिए: chromi
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُور مَشْعَل
ایسی مشعل جس پر ایک خول چڑھا ہوتا ہے جو روشنی کو چھپائے رکھتا ہے وقت ضرورت اس خول کو نیچے کر لیتے ہیں تو مشعل کی روشنی پھیل جاتی ہے، چوربتی، چور لالٹین
chromosome
حیاتی کیمیا: عموماً خلیوں کے مرکز میں پائی جانے والی ریشہ نما ساخت جس میں سے موروثی معلومات جینز (genes ) یا مورثوں کی شکل میں منتقل ہوتی ہے، لونیہ ، لونی جسمیہ.
chromosphere
سورج کے آس پاس کی فضا پر چھایا ہوا گیس کا غلاف جو کرۂ ضیائی اور سورج کے ہالے کے درمیان واقع ہے، لونی فضا.
چَودَہ مَعْصُوم
(اثنا عشری) چودہ پاک ہستیاں یعنی حضرت محمدؐ، حضرت فاطمہ زہراؓ، حضرت علی کرم، حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ، حضرت امام زین العابدینؓ، حضرت امام محمد باقرؓ، حضرت امام جعفر صادقؓ، حضرت امام موسیٰ کاظمؓ، حضرت امام علی رضاؓ، حضرت امام محمد تقیؓ، حضرت امام علی نقیؓ، حضرت امام حسن عسکریؓ اور حضرت امام مہدی آخرالزماںؓ
چَودَہ مَعْصُومِین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chromous)
chromous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔