تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹ لگی پہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِل" کے متعقلہ نتائج

تار گَھر

ٹیلیگراف آفس، وہ جگہ جہاں سے تار کے ذریعہ خبر نشر ہوتی ہے

دَعْوَتِ غَیر مِعْتاد

عام تقریباتی کھانوں سے ہٹ کر خصوصی کھانے کی تقریب ، غیر مروجہ تقریب.

غَیر مُعْتاد

غیر عادی ، عادت کے خلاف ، روشِ عام کے برعکس.

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

مُعْتَدَہ غَیر

(فقہ) عورت جو عدت میں ہو ۔

غَیر مَعمُولی طَور پَر

unusually, extraordinarily

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

اس وقت کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لے

ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، توڑیں گَھر کی سِل

زبردست سے بس نہیں چلتا، کمزور کو تنگ کرتے ہیں

ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل

زبردست سے بس نہیں چلتا، کمزور کو تنگ کرتے ہیں

گھر کی طرح بیٹھنا

فراغت سے بیٹھنا، پھیل کر بیٹھنا

چوٹ لگی پہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِل

زبردست سے بس نہ چلے تو گھروالوں پر یا بیوی پر غصہ اتاریں

چوٹ لَگی پَہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِیل

زبردست سے بس نہیں چلتا، کمزور کو تنگ کرتے ہیں

گَھرکی طَرَح رَہْنا

بے تکلفی کے ساتھ رہنا، بے تکلفانہ برتاؤ رکھنا، اپنا سا گھر سمجھ کر رہنا

گھور کا تار

(موسیقی) موٹی آواز کا تار ، تارکھرج .

گَوہَر تَر

۔ (ف) مذکر۔ (کنایۃً) آنسوٗ۔ ۲۔سخن با آب و تاب۔

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹ لگی پہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِل کے معانیدیکھیے

چوٹ لگی پہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِل

choT lagii pahaa.D kii aur to.De.n ghar kii silचोट लगी पहाड़ की और तोड़ें घर की सिल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چوٹ لگی پہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِل کے اردو معانی

  • زبردست سے بس نہ چلے تو گھروالوں پر یا بیوی پر غصہ اتاریں
  • جب کوئی باہر کا غصہ گھر پر اُتارتا ہے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of choT lagii pahaa.D kii aur to.De.n ghar kii sil

  • Roman
  • Urdu

  • zabardast se bas na chale to gharvaalo.n par ya biivii par Gussaa utaare.n
  • jab ko.ii baahar ka Gussaa ghar par utaartaa hai tab kahte hai.n

चोट लगी पहाड़ की और तोड़ें घर की सिल के हिंदी अर्थ

  • शक्तिशाली से बस न चले तो घर वालों पर या बीवी पर क्रोध करें
  • जब कोई बाहर का ग़ुस्सा घर पर उतारता है तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تار گَھر

ٹیلیگراف آفس، وہ جگہ جہاں سے تار کے ذریعہ خبر نشر ہوتی ہے

دَعْوَتِ غَیر مِعْتاد

عام تقریباتی کھانوں سے ہٹ کر خصوصی کھانے کی تقریب ، غیر مروجہ تقریب.

غَیر مُعْتاد

غیر عادی ، عادت کے خلاف ، روشِ عام کے برعکس.

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

مُعْتَدَہ غَیر

(فقہ) عورت جو عدت میں ہو ۔

غَیر مَعمُولی طَور پَر

unusually, extraordinarily

چَکّی تَلے گھر تیرا، نکل ساس گھر میرا

اس وقت کہتے ہیں جب بہو گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لے

ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، توڑیں گَھر کی سِل

زبردست سے بس نہیں چلتا، کمزور کو تنگ کرتے ہیں

ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل

زبردست سے بس نہیں چلتا، کمزور کو تنگ کرتے ہیں

گھر کی طرح بیٹھنا

فراغت سے بیٹھنا، پھیل کر بیٹھنا

چوٹ لگی پہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِل

زبردست سے بس نہ چلے تو گھروالوں پر یا بیوی پر غصہ اتاریں

چوٹ لَگی پَہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِیل

زبردست سے بس نہیں چلتا، کمزور کو تنگ کرتے ہیں

گَھرکی طَرَح رَہْنا

بے تکلفی کے ساتھ رہنا، بے تکلفانہ برتاؤ رکھنا، اپنا سا گھر سمجھ کر رہنا

گھور کا تار

(موسیقی) موٹی آواز کا تار ، تارکھرج .

گَوہَر تَر

۔ (ف) مذکر۔ (کنایۃً) آنسوٗ۔ ۲۔سخن با آب و تاب۔

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹ لگی پہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹ لگی پہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone