تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور موٹھ" کے متعقلہ نتائج

چور موٹھ

رک : چور ڈھور

چور اَور موٹھ کَس کے باندْھنے چاہِئیں

چور بھاگ جائے گا اور موٹھ کھل کر بکھر جائینگے

میٹھی چُھری

مجازاً: دشمن دوست نما، وہ شخص جو دوستی کے پیرائے میں دشمنی کرے، وہ شخص جو بظاہر دوست اور بباطن دشمن ہو، ظاہر میں خوشنما اور اصل میں مضرت رساں

مِیٹھی چَری

جوار کی ایک عمدہ قسم جو بطور چارہ جانوروں کی خوراک کے لیے کثرت سے استعمال کی جاتی ہے ۔

چوری کی مِٹھائی

رک : چوری کا گڑ ، مفت کا عیش.

مِیٹھی چُھرِیاں چَلنا

ظاہراً اچھی معلوم ہونا اور اثر برا ہونا ۔

چور کو اَنگارے مِیٹھ

چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

مِٹُّھو مِیاں کی چُوری

طوطے کی غذا

سُکھ سووے کُمھار جا کی چور نہ لیوے مٹیا

کمھار سکھ کی نیند سوتا ہے کیونکہ چور اس کے برتن نہیں چراتا

چوری کا گُڑ مِیٹھا

انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے

میٹھی چھری، زہر کی پُڑی

باتیں نرم اور خوشگوار مگر با طن میں سخت اور دشمن

سُکھ سووے کُمھار جو چور نہ لے وا کی مٹیا

چور کو اَن٘گاری مِیٹھ

مِیٹھی چُھری زَہر کی بُجھی

دوستی کے پردے میں دشمنی ، میٹھی چھری ، زبانی نرم کلام دل میں دشمنی ، دشمن ِدوست نما ۔

گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا

گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور موٹھ کے معانیدیکھیے

چور موٹھ

chor-muuTh•चोर-मूठ

دیکھیے: چور ڈھور

  • Roman
  • Urdu

چور موٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چور ڈھور

Urdu meaning of chor-muuTh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chor Dhor

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور موٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور موٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone