تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

چور لَگْنا

چور کا گھات میں رہنا ، نقصان ہونا ، ضرر پہن٘چنا ؛ چوری ہو جانا.

چِہْرَہ لَگْنا

نام لکھ لینا، فہرست میں نام شامل کرنا، فرد کی تفصیل تعارف اور حلیہ لکھنا

چِہرَہ لَگانا

wear a mask

چوری لَگانا

چوری کا الزام دینا، چوری کی تہمت دھرنا، چور قراردینا

چُھری لَگانا

چھری گھسیڑنا، چھری مارنا

چِیرا لَگانا

cut, open, make an incision

چار چاند لَگانا

رونق دوبالا کر دینا، مرتبہ اور عزت یا قدرو قیمت بڑھانا، فروغ دینا

چار چاند لگنا

چار چاند لگانا کا لازم

چار آفْتاب لَگْنا

چار چان٘د لگنا، رونق دوبالا ہونا

دو چار ہاتھ لَگْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

چار دانت لَگانا

من٘ھ مارنا، تھوڑا سا کھانا، بھن٘بھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چور لَگْنا کے معانیدیکھیے

چور لَگْنا

chor lagnaa•चोर लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چور لَگْنا کے اردو معانی

  • چور کا گھات میں رہنا ، نقصان ہونا ، ضرر پہن٘چنا ؛ چوری ہو جانا.
  • رک : چور معنی نمبر ۳ ، شمع کا آدھا پگھلنا ، شمع کا آخر میں ٹمٹمانا

Urdu meaning of chor lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chor ka ghaat me.n rahnaa, nuqsaan honaa, zarar pahunchnaa ; chorii ho jaana
  • ruk ha chor maanii nambar ३, shamma ka aadhaa pighalnaa, shamma ka aaKhir me.n TimTimaanaa

English meaning of chor lagnaa

  • to be infested by thieves, to be injured, to damage, to waste, to gutter (as a candle)

चोर लगना के हिंदी अर्थ

  • चोर का घात में रहना, नुक़्सान होना, ज़रर पहुंचना , चोरी हो जाना
  • रुक : चोर मानी नंबर ३, शम्मा का आधा पिघलना, शम्मा का आख़िर में टिमटिमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone