تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوکْنی" کے متعقلہ نتائج

چوکْنی

(زربافی) بارے کا منْھ کھولنے اور صاف کرنےکی سوئی ، کچو کنی

چَوکَنّی

چوکنّا کی تانیث، ہوشیار

چِکْنی

چکنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

چاکْنی

لذّت ، مزہ .

چَوکَنّا

(لفظاً) چار کان والا

چِیکْنی

ایک بُوٹی ہے بہت لعاب دار اور چیپ بھی اس میں زیادہ ہوتا ہے پہاڑوں اور کھیتوں اور ریگستان میں پیدا ہوتی ہے اس کے پتّے ان٘گوٹھے کی گرہ کی برابر ہوتے ہیں پتوں میں کن٘گرے بہت ہوتے ہیں .

چِھکنی

नकछिकनी नाम की एक बूटी

چِکَّنی

چھالیا، سُپاری .

چِھکَّنی

چِھکُنی

رک : چھڑی

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چوہْنی

خوبصورت ، حسین ، چاہنے کے لائق ؛ ایک نام جس کامنتر پڑھنے میں ورد کرتے ہیں.

چِکْنئی

چکنا بنانے کا عمل .

چکْنی چُپْڑی

روغنی، تیل گھی یا کسی دوسری چکنائی کی آمیزش والی

چِکْنی بات

(عموماً جمع مستعمل) خوشامدانہ بات، دلفریب بات ، میٹھی بات .

اردو، انگلش اور ہندی میں چوکْنی کے معانیدیکھیے

چوکْنی

choknii•चोकनी

  • Roman
  • Urdu

چوکْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زربافی) بارے کا منْھ کھولنے اور صاف کرنےکی سوئی ، کچو کنی

Urdu meaning of choknii

  • Roman
  • Urdu

  • (zarbaafii) baare ka man॒ha kholne aur saaf karnekii so.ii, kachcho kannii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوکْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوکْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone