تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"choke coil" کے متعقلہ نتائج
choke coil کے لیے اردو الفاظ
choke coil کے اردو معانی
اسم
- (برق) چوک کائل
- زیادہ امالی صلاحیت والا تار کا وہ لچھا جسے اگر برقی سرکٹ کی راہ میں حائل کیا جائے تو یکساں برقی رو کو بآسانی گزرنے دے لیکن تیز اتار چڑھاؤ یا جھٹکوں کی صورت میں برقی رو کو روک دے یا کمزور کر دے
choke coil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बर्क़) चौक क़ाइल
- ज़्यादा अम्माली सलाहीयत वाला तार का वो लच्छा जिसे अगर बर्क़ी सर्किट की राह में हाइल किया जाये तो यकसाँ बर्क़ी रो को बाआसानी गुज़रने दे लेकिन तेज़ उतार चढ़ाओ या झटकों की सूरत में बर्क़ी रो को रोक दे या कमज़ोर कर दे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (choke coil)
choke coil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔