Search results
Saved words
Showing results for "choke"
Urdu words for choke
choke के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- गला दबाना या घोंटना
- टेंटवा दबाना
- हलक़ या हुआ की नाली में रुकावट डाल कर सांस रोकना
- गला घूँट कर मार डालना
- गला दबा कर ख़ामोश करना
- दम घोंटना
- गला दबा कर या घूँट कर आवाज़ या सांस को रोकना
- किसी के अमल, नशो-ओ-नुमा या तरक़्क़ी को रोकना
- एहसास या जज़बे को दबाना
- भराई कर के (पानी) रोकना
- रुकावट डालना
- अटकाना
- ठस जाना
- ठुसा टस भरना
- खचाखच या लबालब भरना
- अंजुमन चालू करने में मदद के लिए कारबोरेटर में हुआ की आमद रोकना
अकर्मक क्रिया
- गले या दम की घुटन सहना
- रोका जाना या रोकने के लिए भरा जाना
संज्ञा
- हबसा
- चौक
- जबस दम
- इख़तिनाक़
- इंसिदाद
- गला घुटने का अमल या आवाज़
- तंगी, जैसे बंदूक़ की नाली की
- (ख़ुद हरकी मीकानयात) कार के इंजन का एक मीकानिकी अमल जो कारबोरेटर में हुआ की आमद रोक कर इंजन को आसानी से हरकत में ले आता है
choke کے اردو معانی
فعل متعدی
- گلا دبانا یا گھونٹنا
- ٹینٹوا دبانا
- حلق یا ہوا کی نالی میں رکاوٹ ڈال کر سانس روکنا
- گلا گھونٹ کر مار ڈالنا
- گلا دبا کر خاموش کرنا
- دم گھونٹنا
- گلا دبا کر یا گھونٹ کر آواز یا سانس کو روکنا
- کسی کے عمل، نشو و نما یا ترقی کو روکنا
- احساس یا جذبے کو دبانا
- بھرائی کر کے (پانی) روکنا
- رکاوٹ ڈالنا
- اٹکانا
- ٹھس جانا
- ٹھساٹس بھرنا
- کھچاکھچ یا لبالب بھرنا
- انجمن چالو کرنے میں مدد کے لیے کاربوریٹر میں ہوا کی آمد روکنا
فعل لازم
- گلے یا دم کی گھٹن سہنا
- روکا جانا یا روکنے کے لیے بھرا جانا
اسم
- حبسہ
- چوک
- جبس دم
- اختناق
- انسداد
- گلا گھٹنے کا عمل یا آواز
- تنگی، جیسے بندوق کی نالی کی
- (خود حرکی میکانیات) کار کے انجن کا ایک میکانکی عمل جو کاربوریٹر میں ہوا کی آمد روک کر انجن کو آسانی سے حرکت میں لے آتا ہے
Related searched words
chokaa
نذر و نیاز کے لیے کن٘گورے دار چو پرت پکائی ہوئی میٹھی روٹی عام طور سے عشرۂ محرم میں نیاز کے لیے پکائی جاتی ہے جس میں کنایۃً چاروں خلفاے راشدین ؓ سے اظہار عقیدت مقصود ہاتا ہے ، کاک.
chaukii gaa.nv vaalo.n ko luuT khaatii hai
پولِس کی چوکی عام طور پر وہاں مقرر کی جاتی ہے جہاں لوگ بہت شرارتی ہوں، پولیس والے اپنے کھانے کا خرچ عموماً انہیں لوگوں سے پورا کرتے ہیں
chaukii par loTaa na rakhvaa.uu.n
کمال حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر عورتیں بولتی ہیں، معمولی اور ادنیٰ کام بھی نہ کراؤں
chokaa denaa
(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے.
chhe.Daa
وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (choke)
choke
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone