تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاکلیٹ" کے متعقلہ نتائج

چاکْلیٹ رَن٘گ

کتھئی یا گہرا بھورا رن٘گ ۔

چاکْلیٹ آگَر

(سائنس) جمے ہوئے خون کی تہ یا جِھلّی جو اپنا رن٘گ تبدیل کرکے گہرے کتھئی رن٘گ کی ہوجاتی ہے ۔

چاکْلیٹی

چاکلیٹ (رک) سے منسو یا متعلق ؛ کتھئی یا گہرا بُھورا ۔

چاکْلِٹ رَن٘گ

کتھئی یا گہرا بھورا رن٘گ ۔

چاکْلِٹ آگَر

(سائنس) جمے ہوئے خون کی تہ یا جِھلّی جو اپنا رن٘گ تبدیل کرکے گہرے کتھئی رن٘گ کی ہوجاتی ہے ۔

چَکْلاٹ

ولولہ، کھلبلی، الجھن .

چَکْلاہَٹ

جوش ؛ این٘ٹھن .

چھالْٹی

سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے

چھالْیِا

ایک درخت اور اس کا گول اُوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دُم بڑے ان٘گور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی

چھالِیَہ

betel nut, areca nut

چھالی

چمڑا.

چَھلْیا

چھلنے والا، دھوکا دینے والا، دھوکے باز، جعل ساز، دمباز، شعبدہ باز، دغا باز، فریبی ، مکار، بے ایمان، جل باز

چَھلِیا

چَھلی

چھل کرنے والا ،دھوکے باز ، جھانسا دینے والا.

چالِیا

چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز

اردو، انگلش اور ہندی میں چاکلیٹ کے معانیدیکھیے

چاکلیٹ

chocolate•चॉकलेट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

چاکلیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی کتھئی رنگ کی مٹھائی کی ٹکیا جو منھ میں رکھ کر چوستے ہیں تو دیر میں گھلتی ہے (جسے بچھے شوق سے کھاتے ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چاکْلِٹ

ایک قسم کی کتھئی رن٘گ کی مٹھائی کی ٹکیا جو من٘ھ میں رکھ کر چوستے ہیں تو دیر میں گھلتی ہے (جسے بچھے شوق سے کھاتے ہیں) .

Urdu meaning of chocolate

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii katthi.i rang kii miThaa.ii kii Tikiyaa jo mu.nh me.n rakh kar chuuste hai.n to der me.n ghultii hai (jise bichhe shauq se khaate hain)

English meaning of chocolate

Noun, Feminine

  • chocolate

चॉकलेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ककाओ के बीज को पीसकर तैयार किया गया पदार्थ, इस पदार्थ के योग से बनी मिठाई या मधुर पेय पदार्थ, एक विशेष विदेशी मिठाई, सुंदर लड़का जिसके साथ प्रकृतिविरुद्ध संभोग किया जाय, लौंडा
  • कोको के बीजों से बनी एक प्रकार की मिठाई
  • गहरा भूरा रंग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاکلیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاکلیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone