تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتِّیا" کے متعقلہ نتائج

چِتِّیا

ایسا مرغ جس کے پروں پر مختلف رن٘گ کی چتیاں ہوں ، چتا ، چتلا ، رک : جاوا

چِتْیانا

(آگ) بھڑکانا.

چِتْیالَہ

جوار کی ایک قسم جس پر دھبے ہوتے ہیں.

چَھتْیا

چاتی

چِتّی

کمہار کے چاک کے کنارے کا گڑھا جس میں لکڑی ڈال کر اس کو گردش دیتے ہیں

چِتا

(نجوم) چان٘د کی منزلوں میں سے ایک منزل جس کا ایک ستارہ ہوتا ہے

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چُوتِیا

احمق، بیوقوف، گاؤدی

چِیتَہ

رک : چیتا .

چَیتِیا

لمبے بیگن کو چیتیا کہتے ہیں اور گول کو مارو اور مارو کو عمدہ جانتے ہیں

چُتّھا

۱. زخمی اور پِٹا ہوا، جسے دوسرے نے مجروح کیا ہو.

چَیتْیا

عبادت گاہ ؛ مندر .

چِتَّہ

دھبّا ، نشان ، داغ ، رک : چِتّا .

چیتا

ذہن، حافظہ، یاد، فہم، عقل، سمجھ بوجھ اور خیال

چَیتا

دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتِّیا کے معانیدیکھیے

چِتِّیا

chittiyaa•चित्तिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چِتِّیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا مرغ جس کے پروں پر مختلف رن٘گ کی چتیاں ہوں ، چتا ، چتلا ، رک : جاوا

صفت

  • زیور یا اعلیٰ قسم کے دھات کے ظروف پر آہنی قلم کی نوک سے کھود کر نقش ونگار بنانے والا کاریگر

Urdu meaning of chittiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa murG jis ke paro.n par muKhtlif rang kii chittiyaa.n huu.n, chitaa, chatlaa, ruk ha jaavaa
  • zevar ya aalaa kism ke dhaat ke zaruuf par aahanii qalam kii nok se khod kar naqsh vangaar banaane vaala kaariigar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتِّیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتِّیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone