تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹّھا نَوِیس" کے متعقلہ نتائج

چِٹّھا نَوِیس

جمع خرچ کا روزنامچہ لکھنے والا اکاؤنٹنٹ ، منشی ، منیجر.

چِٹّھی نَوِیس

خط پتر لکھنے والا(مرد یا عورت).

چِٹ نَوِیس

(بیوپاری) دکان کے حساب کتاب اورکاروبارکی لکھت پڑھت کرنے والا جو نقدی کا امین بھی ہو، منیب، منیم

نانی خصم کرے، نواسا چٹی بھرے

کرے کوئی خمیازہ کوئی بھرے

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے

کرے کوئی بھرے کوئی کی جگہ مستعمل، قصور کسی کا ذمہ کسی کے

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا

معمولی حیثیت کا ہو کر اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھے تو کہتے ہیں .

چَھٹی نَہ سَتوانسا ، میرا لاڈلا نَواسا

دینا نہ لینا خاطر داری بہت یعنی خشک محبت جتائی .

جو پَھل چَکّھا نَہِیں وہی مِیٹھا

جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے

چِلّد سے البتہ پگڑی کی زیبائش ہو جاتی ہے ؛ ہر چیز اپنے اوصاف میں پوری ہونی چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹّھا نَوِیس کے معانیدیکھیے

چِٹّھا نَوِیس

chiTThaa-naviis•चिट्ठा-नवीस

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چِٹّھا نَوِیس کے اردو معانی

صفت

  • جمع خرچ کا روزنامچہ لکھنے والا اکاؤنٹنٹ ، منشی ، منیجر.

Urdu meaning of chiTThaa-naviis

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa Kharch ka roznaamchaa likhne vaala ekaa.uunTainT, munshii, mainejar

चिट्ठा-नवीस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यय और आय का हिसाब लिखने वाला, मुंशी या मनेजर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹّھا نَوِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹّھا نَوِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone