تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتْھڑے ہونا" کے متعقلہ نتائج

چِتْھڑے ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا، بوسیدہ ہونا، غارت ہونا.

چِیتھڑے ہونا

be tattered, be torn to bits

کَفَن کے چِیتْھڑے کو مُحتاج ہونا

مفلس و نادار ہونا، انتہائی غرب زدہ ہونا.

چِتھاڑ ہونا

شکست ہونا، تباہ ہونا، پسپا ہونا، چیتھڑے بکھرنا

پور پور چَھلّے اَنگُوٹھی ہونا

ہاتھوں میں زیور کی کثرت ہونا ؛ عیش و آرام میں بسر ہونا .

قَبْضے چَڑھے ہونا

بازوؤں کے بالائی حصہ کی مچھلیاں توانا ہونا.

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

شکل سے ظاہر ہونا، بہت واضح ہونا

چِتا تَیّار ہونا

مُردے کو جلانے کا سامان مہیا ہونا

آثار عظمت چہرے سے ظاہر ہونا

بزرگی یا بڑائی چہرے سے معلوم ہونا

رَن٘گَت چِہرَے کِی مُتَغَیَّر ہونا

ڈر سے سفید یا زرد ہوجانا

چَوتھے فَلَک پَر دِماغ ہونا

بہت غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

پَکّا ہونا چاہے تو پَکّے کے سَنگ کھیل ، کَچّی سرسوں پیل کے کَھلّی ہوئی نَہ تیل

اگر لئیق ہونا چاہو تو اچھی صحبت اختیار کرو.

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

دِماغ چَوتھے آسْمان پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

دِماغ چَوتھے فَلَک پَہ ہونا

بہت مغرور ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتْھڑے ہونا کے معانیدیکھیے

چِتْھڑے ہونا

chith.De honaa•चिथड़े होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِتْھڑے ہونا کے اردو معانی

  • ٹکڑے ٹکڑے ہونا، بوسیدہ ہونا، غارت ہونا.

Urdu meaning of chith.De honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.De Tuk.De honaa, bosiida honaa, Gaarat honaa

चिथड़े होना के हिंदी अर्थ

  • टुकड़े टुकड़े होना, सड़ा हुआ होना, बर्बाद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتْھڑے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتْھڑے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone