تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتھاڑ مَچنا" کے متعقلہ نتائج

چِتھاڑ مَچنا

اعتراضوں نکتہ چینیوں یا حملوں کی بھرمار ہونا ، کسی چیز شخص یا عزت آبرو وغیرہ کے چیتھڑے اور پرزے اڑائے جانا، آوازے کسے جانا.

چھوڑ مَرْنا

ترکہ یا ورثہ چھوڑنا، موت پر جائداد رہ جانا، وصیت کر جانا، مرتے وقت جمع پون٘جی چھوڑ جانا

چِنگھاڑ مارنا

ہاتھی کا چلانا، ہاتھی کا چیخ مارنا

مُنہ چَڑھا

جو بہت پسند ہو ، منھ کو لگا ہوا ، پسندیدہ ۔

چِٹّھا مِلْنا

تنخواہ یا مزدوری کا ادا کیا جاتا، تنخواہ یا مزدوری پانا.

مُنہ چُوم کے چھوڑ دینا

ذلیل و شرمندہ کر کے الگ ہو جانا ، کام نکال کے ٹرخا دینا ، حقیر جاننا ۔

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا

۔ ۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتھاڑ مَچنا کے معانیدیکھیے

چِتھاڑ مَچنا

chithaa.D machnaa•चिथाड़ मचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِتھاڑ مَچنا کے اردو معانی

  • اعتراضوں نکتہ چینیوں یا حملوں کی بھرمار ہونا ، کسی چیز شخص یا عزت آبرو وغیرہ کے چیتھڑے اور پرزے اڑائے جانا، آوازے کسے جانا.

Urdu meaning of chithaa.D machnaa

  • Roman
  • Urdu

  • etraazo.n nukta chiiniyo.n ya hamlo.n kii bharmaar honaa, kisii chiiz shaKhs ya izzat aabruu vaGaira ke chiith.De aur purje u.Daa.e jaana, aavaaze kise jaana

चिथाड़ मचना के हिंदी अर्थ

  • आपत्तियों, आलोचनाओं या हमलों की भरमार होना, किसी चीज़ व्यक्ति या मान प्रतिष्ठा आदि के चीथड़े उड़ जाना, टिप्पणी किया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتھاڑ مَچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتھاڑ مَچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone