تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِنگاڑ" کے متعقلہ نتائج

چِنگاڑ

رک : چن٘گھاڑ ، تیذ و کرخت آواز.

چِنْگڑا

(رک) : چِن٘گڑی

چِنگھاڑ

ہاتھی کی آواز

چَنگَڑ

کنجر، چمار، بھنگی

چِنگھاڑ مارنا

ہاتھی کا چلانا، ہاتھی کا چیخ مارنا

چَنگا

تندرست، خوبصورت، توانا، صحت مند، طاقتور

چِنگْڑی

رک : جھین٘گا .

چَنگْڑی

(ٹھگی) مسلمان ٹھگ (چنگیذ خان سے منسوب) بنجاروں کے بھیس میں ٹھگی کرتے تھے ، یہ لوگ اپنی لڑکیوں کو مار ڈالتے تھے

چِچِنگا

ککڑی کی مانند ایک لمبی گول ترکاری جس پر سفید لہریا دھاریاں ہوتی ہیں

چَنگال

ہاتھ یا پان٘و (پاؤں) کا پن٘جہ، ناخن دار پنجہ

چَھنگَڑ

(ٹھگی) چور ، راہ زن.

چِینگَڑ پوٹے

رک : چین٘گی پوٹے .

چِینگَڑ پوٹ

رک : چین٘گی پوٹے .

ہاتھی چِنگھاڑ

(موسیقی) ایک تان، جس میں آواز بہت تیز چنگھاڑ کے مانند معلوم ہوتی ہے (اُستاد علی بخش سے منسوب ہے)

بَگْدا چِنگْڑی

ایک قسم کی جھینگا مچھلی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِنگاڑ کے معانیدیکھیے

چِنگاڑ

chi.ngaa.D•चिंगाड़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چِنگاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چن٘گھاڑ ، تیذ و کرخت آواز.

Urdu meaning of chi.ngaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chinghaa.D, tez-o-karKhat aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِنگاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِنگاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone