تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکَّن" کے متعقلہ نتائج

چِکَّن

(کاشتکاری) ایسی زمین جس کے اوپر کی سطح گاد کی بنی ہو جس میں بیج نہ پھوٹے، بھبرا، بج مار، اس قسم کی مٹی شمالی ہند اور پنجاب میں ملتانی مٹی کے نام سے معروف ہے

چکن

کپڑا (ململ وغیرہ) جس پر کشیدہ کاری یا سوزن کاری سے بیل بوٹے کاڑھے گئے ہوں

چِکَّن پَٹّی

بناؤ سن٘گار، مان٘گ پٹّی.

چِکَّنی

چھالیا، سُپاری .

چِکَن گَر

چکن دوز

چِکَن کاری

چکن دوزی

چَکَن چُور

رک : چکنا چور .

چِکَن دوزی

رک: چکن معنی نمبر ۱.

چِکَن دوز

کپڑے پر پھول بوٹے بنانے والا، کشیدہ کار، کڑھائی کرنے والا

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چِکْنا

۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.

چِکْنی

چکنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

چِکْنے

چکنا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَکْنا

چکھنا

چِکْنائی

(گوشت کی) چربی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکَّن کے معانیدیکھیے

چِکَّن

chikkan•चिक्कन

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

چِکَّن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) ایسی زمین جس کے اوپر کی سطح گاد کی بنی ہو جس میں بیج نہ پھوٹے، بھبرا، بج مار، اس قسم کی مٹی شمالی ہند اور پنجاب میں ملتانی مٹی کے نام سے معروف ہے

Urdu meaning of chikkan

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) a.isii zamiin jis ke u.upar kii satah gaad kii banii ho jis me.n biij na phuuTe, bhabraa, baj maar, is kism kii miTTii shumaalii hind aur panjaab me.n multaanii miTTii ke naam se maaruuf hai

चिक्कन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (खेती बारी) ऐसी ज़मीन जिस की ऊपर की सतह गाद की बनी हो जिस में बीज ना फूटे, भबरा, बज मार, इस क़िस्म की मिट्टी शुमाली हिंद और पंजाब में मुल्तानी मिट्टी के नाम से मशहूर है

विशेषण

  • = चिकना

چِکَّن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone