تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیر گَھر" کے متعقلہ نتائج

چِیر گَھر

چیر پھاڑ کرنے کی جگہ

چارَہ گَر

مشکل آسان کرنے والا، درست کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، تدبیر حل کرنے والا، چارہ ساز

چارَہ گَری

چارہ سازی، تدبیر، علاج معالجہ

چار گِرَہ

ایک بالشت، بہت ہی چھوٹا سا، کوتاہ، مختصر

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

طعنۂ چارہ گری

taunt of curing, compassion

گَھر کی چار دِیواری

گھر کے اندر کی دُنیا.

گَھر میں نَہِیں بُور، بیٹا مانگے موتی چُور

بچہ اپنے باپ کے مقدور سے زیادہ کچھ مانگے تو کہتے ہیں

چور سے کَہے چوری کر، شاہ سے کہے تیرا گھر پھوٹتا ہے

چور کے گَھر میں چِھچھور

بُڑْبَک دُھنئی کا رَہکا پاس، کوٹھی میں چُور، گَھر میں اُپاس

چور کے گَھر چِھچھور، گٹھ کٹا یا مور

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

چور کِھڑکی گَھر کا ناس

اگر بیوی خاوند سے چھپا کر خرچ کرتی ہو یا بد چلن ہو یا آشنا کو دے دیتی ہو تو گھر میں کچھ نہیں رہتا

خَربُوزَہ چُھری پَر گِرے یا چُھری خَربُوزے پَر

it's always the weakling who is at the receiving end

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیر گَھر کے معانیدیکھیے

چِیر گَھر

chiir-ghar•चीर-घर

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چِیر گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیر پھاڑ کرنے کی جگہ
  • مردہ خانہ
  • اسپتال کا وہ حصہ جس میں پوسٹ مارٹم کیا جاتا ہے

Urdu meaning of chiir-ghar

  • Roman
  • Urdu

  • chiir phaa.D karne kii jagah
  • murda Khaanaa
  • aspataal ka vo hissaa jis me.n posTmaarTam kiya jaataa hai

English meaning of chiir-ghar

Noun, Masculine

  • operation theater of dead body
  • morgue
  • mortuary
  • cremation

चीर-घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्पतालों आदि का वह स्थान, जहाँ दुर्घटनाओं आदि से अथवा संदिग्ध अवस्था में मरे हुए लोगों की लाशें चीरकर उनकी मृत्यु के वास्तविक कारण का पता लगाया जाता है
  • वह स्थान जहाँ दुर्घटनाओं आदि से मरने वालों के शव की चीर-फाड़ होता है; (मॉरचुअरी)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیر گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیر گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone