تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِینگْنا" کے متعقلہ نتائج

چِینگْنا

آہستہ آہستہ تھوڑا تھوڑا کھانا، چگلنا

چَنگْنا

(ٹھگی ؛ تلنگی) لڑکی

چِنَگْنا

چیخنا، چلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا، چبھنا، سوزش، ٹیس پڑنا، جلن ہونا، چیں چیں کرنا

چُنگْنا

چگنا

چِنگِنا

مرغی کا بچہ ، چوزہ ؛ کسی جانور کا بچہ ؛ بچہ ، چھوٹا بالک .

چُونگْنا

آہستہ آہستہ کھانا . چگنا .

چِینتْنا

فکر کرنا ، غور کرنا ، سوچنا .

چِینگا

چڑیا کا چھوٹا بچہ

چھانگْنا

تراشنا، کاٹنا، درختوں کی شاخیں کاٹنا، کسی چیز کا ایک حصہ کاٹ ڈالنا

چُنگانا

چُسانا

چِنگْْنی

چن٘گنا (رک) کی تانیث .

چِینگَن مِینگَن

چین٘گے پوٹے ، چھوٹے بَچے

چِنگْھنی

رک : چنْگنی

چُنگَْن

رک : چگن .

چَین آنا

آرام ملنا ، سکون و قرار حاصل ہونا ، بے چینی دور ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِینگْنا کے معانیدیکھیے

چِینگْنا

chii.ngnaa•चींगना

وزن : 212

موضوعات: سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

چِینگْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آہستہ آہستہ تھوڑا تھوڑا کھانا، چگلنا
  • چُگنا
  • (سن٘گ تراشی) پتھرکی سطح کی باریک باریک چٹیں یا پرت کے ٹکڑے، جو چران کی سطح پر لگے ہوئے ہوں، چھانٹنا، صاف کرنا

Urdu meaning of chii.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aahista aahista tho.Daa tho.Daa khaanaa, chagilnaa
  • chugnaa
  • (sang taraashii) patthar kii satah kii baariik baariik chiTTe.n ya parat ke Tuk.De, jo chiraaN kii satah par lage hu.e huu.n, chhaanTnaa, saaf karnaa

English meaning of chii.ngnaa

Verb

  • To call, to cry.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِینگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِینگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone