تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑالُو" کے متعقلہ نتائج

چِڑالُو

چڑ چڑا، چڑنے والا، جلد طیش میں آنے والا.

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

چَھْڑلا

چھاج

چُڑَیل

ڈاین، بُھتنی

چُوڑال

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا ہے

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا چیز ہے

چُوڑَیل

رک: چُڑیل.

چُڑْوَیل

چڑیل، شیطان عورت

چَلو

اچھا بہتر

چاہو

تمھارا دل چاہے، تمھاری مرضی ، جو تمہیں پسند ہو مخاظب کو دو باتوں یا کاموں میں اختیار دینے یا ان دونوں کو ایک حکم میں داخل کرنے کے لیے مستعمل ، یا ، خواہ، چاہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑالُو کے معانیدیکھیے

چِڑالُو

chi.Daaluu•चिड़ालू

  • Roman
  • Urdu

چِڑالُو کے اردو معانی

صفت

  • چڑ چڑا، چڑنے والا، جلد طیش میں آنے والا.

Urdu meaning of chi.Daaluu

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Dchi.Daa, chi.Dne vaala, jalad taish me.n aane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone