تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chicken feed" کے متعقلہ نتائج

chicken feed

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

کَفَن پھاڑ کَر چِیخْنا

(تحقیراً) بدحواس ہو کر بے تحاشا چلانا.

گلا پھاڑ پھاڑ کر چیخنا

بہت زور سے چیخنا، باتیں کرنا یا پڑھنا

آئی پَر نَہ چُوکْنا

موقع اور محل پر کر گزرنا اور کوئی دقیقہ اٹھا نہ رکھنا، موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دینا

چِکْنے گَھڑے پَر بُوند نہیں ٹَھہَرتی

بے غیرت کو پروا نہیں ہوتی .

چِکنا دیکھ پِھسَل پَڑے

دولت دیکھ کے ریجھ گئے، خوبصورتی دیکھ کے لوٹ ہو گئے

چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

پَرائی بُھوسی چِکْنے ہاتھ

اپنے ہاتھوں میں بھری ہوئی چکنائی کو دوسرے کی بھوسی سے صاف کرنا ، جب کوئی شخص دوسرے کے روپیہ سے اپنے مشکل کام انجام دیتا ہو اور اکڑتا ہو تو دیکھنے والے طنز سے کہتے ہیں.

چِکْنے گَھڑے پر پانی ڈَھلْتا

رک : چکنا گھڑا بون٘د پڑی الخ .

چِکْنے گَھڑے پر بُوند پَڑی اور پِھسَل پَڑی

رک : چکنا گھڑا بونْد پڑی الخ .

سَر پَر چَکِّیاں چَلْنا

سرہانے یا قریب ہی بہت شور وغُل ہونا.

جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے

جہاں کچھ ملنے کی امید دیکھی، وہیں خوشامد کرنے بیٹھ گئے

چِکْنا گَھڑا بُون٘د پَڑی پِھسَل گَئی

چِکنا دیکھ پِھسل پڑے

chicken feed کے لیے اردو الفاظ

chicken feed

chicken feed کے اردو معانی

اسم

  • (عوامی) حقیر سی رقم
  • چھوٹی ریز گاری، جیسے پیسہ یا پینی وغیرہ

chicken feed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अवामी) हक़ीर सी रक़म
  • छोटी रेज़ गारी, जैसे पैसा या पैनी वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chicken feed)

نام

ای-میل

تبصرہ

chicken feed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone