تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھپا رَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چُھپا رَسْتَہ

چور راستہ ، خفیہ یا نجی راستہ.

چُھپا رستم

۱. وہ شخص جو کسی بات میں کامل ہو مگر اس کا ہنر لوگوں سے چھپا رہے.

چَپ راست

وہ الفاظ جو پریڈ میں پان٘و کو حسب قاعدہ حرکت دینے کے لیے من٘ھ سے کہے جاتے ہیں، دائیں بائیں

چَپ و راسْتَہ

دائیں بائیں، ادھر اُدھر، ہر طرف، چاروں طرف

چَپ و راسْتَہ

چَپْ و راسْت

دایئں بایئں، ادھر ادھر

راسْت چَپ

دائیں بائیں ، دونوں طرف ؛ چپ و راست.

چاہِ رُسْتَم

(تلمیح) وہ کنواں جس میں رستم کے بھائی شغاد نے بھالے اور برچھے گاڑ دیے تھے اور اس میں مکر سے رستم کو رخش نامی گھوڑے سمیت گرا کر ہلاک کردیا تھا

پاپ چُھپا نَہِیں رَہْتا

برا کام ظاہر ہو ہی جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپا رَسْتَہ کے معانیدیکھیے

چُھپا رَسْتَہ

chhupaa-rasta•छुपा-रस्ता

  • Roman
  • Urdu

چُھپا رَسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چور راستہ ، خفیہ یا نجی راستہ.

Urdu meaning of chhupaa-rasta

  • Roman
  • Urdu

  • chor raasta, khufiiyaa ya nijii raasta

छुपा-रस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोर मार्ग, गुप्त या निजी मार्ग, चोर रास्ता, खु़फ़िया या निजी रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھپا رَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھپا رَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone