تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوا" کے متعقلہ نتائج

چھوا

touched

چھوہ

ہیجان، جوش، محبت، پیار، چاہ، غصہ، طیش

چُھوہ

رک: چھو.

چَھئوا

تر متی (رک) کا نر

چُھوا چُھوت

پرہیز، رک، چھوت ناپاکی

چُھوا چُھو

وہ آواز، جو دھوبی کپڑا دھوتے وقت منھ سے نکالتے ہیں

چھوہ ہونا

غصہ ہو جانا، ناراض ہو جانا، ناراضی محسوس ہونا.

چَھوّا دَہی

مکھن نکالے ہوئے دودھ کا دہی، چھاج کا بنا ہوا دہی

چُھوا مُوا

رک: چُھوئی موئی.

چھوہ ہو جانا

غصہ ہو جانا، ناراض ہو جانا، ناراضی محسوس ہونا

چُھوا اَور مُوا

شرارتی آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جس کی طرف توجہ کی اس کو تباہ کر دیا.

چَھواں

رک : چھٹا.

چھوہی

محبت کرنے والا، پریمی، ناراض

چُھواؤ

مماثلت، مشابہت

چَھوار

رک : چھور.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوا کے معانیدیکھیے

چھوا

chhu.aa•छुआ

وزن : 12

English meaning of chhu.aa

  • touched

छुआ के हिंदी अर्थ

  • #NAME

چھوا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone