تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑ کے" کے متعقلہ نتائج

چھوڑ کے

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

مُنہ چُوم کے چھوڑ دینا

ذلیل و شرمندہ کر کے الگ ہو جانا ، کام نکال کے ٹرخا دینا ، حقیر جاننا ۔

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کے آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

سِیدھی راہ چھوڑ کے ٹیڑھی راہ مَت چَلو

راہ راست چھوڑ کر گمراہی کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

مُنھ چُوم کے چھوڑْ دینا

ذلیل و شرمندہ کرکے چھوڑ دینا، کام نکال کے الگ کرنا، حقیر جاننا

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

Abandoned your teaching career in favour of sport

پالا چھوڑ کے بھاگ جانا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

گود کا چھوڑ پیٹ کے آس

دھوبی چھوڑ سقا کیا، رہی خضر کے گھاٹ

اس کے متعلق کہتے ہیں جو باوجود کوشش کرنے کے بری حالت سے نہ نکلے

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑ کے کے معانیدیکھیے

چھوڑ کے

chho.D keछोड़ के

  • Roman
  • Urdu

چھوڑ کے کے اردو معانی

  • ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

Urdu meaning of chho.D ke

  • Roman
  • Urdu

  • tark kar ke, judaa ho kar, alaihdaa iKhatiyaar kar ke kab ha chho.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوڑ کے

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

مُنہ چُوم کے چھوڑ دینا

ذلیل و شرمندہ کر کے الگ ہو جانا ، کام نکال کے ٹرخا دینا ، حقیر جاننا ۔

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کے آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

سِیدھی راہ چھوڑ کے ٹیڑھی راہ مَت چَلو

راہ راست چھوڑ کر گمراہی کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

مُنھ چُوم کے چھوڑْ دینا

ذلیل و شرمندہ کرکے چھوڑ دینا، کام نکال کے الگ کرنا، حقیر جاننا

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

Abandoned your teaching career in favour of sport

پالا چھوڑ کے بھاگ جانا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

گود کا چھوڑ پیٹ کے آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

دھوبی چھوڑ سقا کیا، رہی خضر کے گھاٹ

اس کے متعلق کہتے ہیں جو باوجود کوشش کرنے کے بری حالت سے نہ نکلے

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone