تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑ چِٹّھی" کے متعقلہ نتائج

چھوڑ چِٹّھی

پروانۂ راہداری، پاس، پرمٹ ؛ طلاق نامہ، فارغ خطی. دست آویز جس کے ذریعے اپنی من٘گتیر کو جس کی شادی غیر حاضری میں دوسرے کے ساتھ ہو چھوڑ دیا جائے.

چھاڑ چِٹّھی

permit to pass, pass, passport, permit giving entry

چَھڑے چھاٹ

رک : چھڑا چھان٘ٹ

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

چوم چاٹ کَر چھوڑ دینا

کچھ مدت تک تو بہت خاطر تواضع کرنا، پھر توجہ ہٹا لینا

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے

یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑ چِٹّھی کے معانیدیکھیے

چھوڑ چِٹّھی

chho.D-chiTThii•छोड़-चिट्ठी

  • Roman
  • Urdu

چھوڑ چِٹّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پروانۂ راہداری، پاس، پرمٹ ؛ طلاق نامہ، فارغ خطی. دست آویز جس کے ذریعے اپنی من٘گتیر کو جس کی شادی غیر حاضری میں دوسرے کے ساتھ ہو چھوڑ دیا جائے.

Urdu meaning of chho.D-chiTThii

  • Roman
  • Urdu

  • parvaanaa-a.i raahadaarii, paas, parmiT ; talaaq naama, faariG khatii. dast aavez jis ke zariiye apnii mangtiir ko jis kii shaadii Gair haazirii me.n duusre ke saath ho chho.D diyaa jaaye

English meaning of chho.D-chiTThii

Noun, Feminine

  • a pass, a permit, a deed of release, a deed of divorce or abandonment (of a wife), a document relinquishing claim to a girl betrothed to the repudiator, but who, in his absence, is married to another man

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑ چِٹّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑ چِٹّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone