تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ" کے متعقلہ نتائج

چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ

جب ضرورت نہ رہی تعلق توڑ دیا، کسی ایسی عورت کا کہنا جس کا عاشق اُسے چھوڑ کر چلا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ کے معانیدیکھیے

چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ

chho.D chale banjaare kii sii aagछोड़ चले बंजारे की सी आग

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ کے اردو معانی

  • جب ضرورت نہ رہی تعلق توڑ دیا، کسی ایسی عورت کا کہنا جس کا عاشق اُسے چھوڑ کر چلا گیا ہو
  • مطلب نکل جانے پر جب کوئی ساتھ چھوڑ کر چل دیتا ہے، تب کہتے ہیں

Urdu meaning of chho.D chale banjaare kii sii aag

  • Roman
  • Urdu

  • jab zaruurat na rahii taalluq to.D diyaa, kisii a.isii aurat ka kahnaa jis ka aashiq use chho.Dkar chala gayaa ho
  • matlab nikal jaane par jab ko.ii saath chho.Dkar chal detaa hai, tab kahte hai.n

छोड़ चले बंजारे की सी आग के हिंदी अर्थ

  • जब आवश्यकता न रही संबंध तोड़ दिया, किसी ऐसी स्त्री का कथन, जिस का प्रेमी उसे छोड़ कर चला गया हो
  • मतलब निकल जाने पर जब कोई साथ छोड़ कर चल देता है, तब कहते हैं

    विशेष बंजारे घुमक्कड़ जाति के लोग होते हैं। वे जहाँ ठहरते हैं, वहाँ भोजन बनाकर और खा-पीकर फिर आगे बढ़ जाते हैं। भोजन के लिए वे जो आग सुलगाते हैं, वह वहीं पड़ी रहती है, उसी से कहावत में अभिप्राय है। आग से मतलब यहाँ 'प्रेम की आग' से भी है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ

جب ضرورت نہ رہی تعلق توڑ دیا، کسی ایسی عورت کا کہنا جس کا عاشق اُسے چھوڑ کر چلا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone