تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑ بَیْٹھنا" کے متعقلہ نتائج

چھوڑ بَیْٹھنا

ترک کرنا، ترک تعلق کرنا، باز آنا، ہاتھ اٹھانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

جی چھوڑ بَیٹْھنا

ہمت ہار دینا، حوصلہ چھوڑ دینا

دُنِیا چھوڑ بَیٹْھنا

گوشہ گیری اختیار کرنا.

ہاتھ چھوڑ بَیٹْھنا

تھپڑ مار دینا ؛ ضرب لگانا (رک : ہاتھ چھوڑ دینا) ۔

راسْتَہ چھوڑ بَیٹھنا

derail

ہاتھ پاؤں چھوڑ بَیٹھنا

ہمت ہار بیٹھنا ، حوصلہ کھو دینا ۔

چَڑھے بَیٹْھنا

پِل پِل کی باتیں کرنا.

چَڑْھ بَیٹ٘ھنا

سوار ہوجانا، مسلط ہو جانا

چِڑیا بِٹھانا

sign or initial (a document)

چُوڑی بِٹھانا

turn screw

چُوڑی بَیٹھانا

turn screw

چاوَل بَیٹْھنا

(عور) چاولوں کا پکنے میں پچپچا ہوجانا ، زیادہ نرم ہوجانا.

ناک چَڑھائے بَیٹھنا

غصے میں بھر آنا

ہاتھ پاؤں دھوکے چَڑْھ بَیٹْھنا

دفعتاً حملہ کرنا ؛ عورت کی آبرو لینا.

سَر پَر چَڑھ کَر بَیٹْھنا

بدتمیزی سے پیش آنا، بے ادبی کا برتاؤ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑ بَیْٹھنا کے معانیدیکھیے

چھوڑ بَیْٹھنا

chho.D baiThnaa•छोड़ बैठना

محاورہ

مادہ: چھوڑ

  • Roman
  • Urdu

چھوڑ بَیْٹھنا کے اردو معانی

  • ترک کرنا، ترک تعلق کرنا، باز آنا، ہاتھ اٹھانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

    مثال • جو نماز کو چھوڑ بیٹھا وہ کفر کرے ہے۔

Urdu meaning of chho.D baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tark karnaa, tark-e-taalluq karnaa, baaz aanaa, haath uThaanaa, tyaag denaa, chho.D denaa

English meaning of chho.D baiThnaa

  • give up altogether, withdraw from

छोड़ बैठना के हिंदी अर्थ

  • त्याग देना, बिलकुल छोड़ देना, किसी मामले से पीछे हट जाना, हाथ उठाना, छोड़ देना

    उदाहरण • जो नमाज़ को छोड़ बैठा वह कुफ़्र करे है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑ بَیْٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑ بَیْٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone