تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھپْکَلی" کے متعقلہ نتائج

چِھپْکَلی

ایک بدصورت رینگنے والا چھوٹا جانور جو عام طور پر گھر کی دیواروں پر رہتا ہے اور مکھیوں پتن٘گوں اور چھوٹے کیڑوں کو کھاتا ہے

جاڑوں کی چِھپْکَلی

کیون٘کہ سردی کے موسم میں چھپکلی بہت کم نظر آتی ہے اس لیے بہت کم نظر آنے والی چیز کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھپْکَلی کے معانیدیکھیے

چِھپْکَلی

chhipkaliiछिपकली

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: حشرات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِھپْکَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک بدصورت رینگنے والا چھوٹا جانور جو عام طور پر گھر کی دیواروں پر رہتا ہے اور مکھیوں پتن٘گوں اور چھوٹے کیڑوں کو کھاتا ہے
  • (مجازاً) دبلی پتلی عورت
  • (پنجاب) کان کا زیور

شعر

Urdu meaning of chhipkalii

  • Roman
  • Urdu

  • ek badsuurat rengne vaala chhoTaa jaanvar jo aam taur par ghar kii diivaaro.n par rahtaa hai aur makkhiiyo.n patango.n aur chhoTe kii.Do.n ko khaataa hai
  • (majaazan) dublii patlii aurat
  • (panjaab) kaan ka zevar

English meaning of chhipkalii

Noun, Feminine, Singular

  • common house-lizard, gecko
  • (metaphorically) a thin, lean woman

छिपकली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रसिद्ध चार पैरों और लंबी दुम वाली सरीसृप जो कीड़े-मकोड़े पकड़कर खाती है और प्रायः दीवारों पर दिखाई देती है
  • (लाक्षणिक) दुबली पतली औरत
  • (पंजाब) कान का ज़ेवर

چِھپْکَلی کے مترادفات

چِھپْکَلی سے متعلق دلچسپ معلومات

چھپکلی اول مکسور، دوم کومکسوراورمفتوح دونوں طرح بولتے ہیں۔ یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھپْکَلی

ایک بدصورت رینگنے والا چھوٹا جانور جو عام طور پر گھر کی دیواروں پر رہتا ہے اور مکھیوں پتن٘گوں اور چھوٹے کیڑوں کو کھاتا ہے

جاڑوں کی چِھپْکَلی

کیون٘کہ سردی کے موسم میں چھپکلی بہت کم نظر آتی ہے اس لیے بہت کم نظر آنے والی چیز کو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھپْکَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھپْکَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone