تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھت پَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھت پَٹْنا

مکان کی چار دیواری کے اوپر سائبان یا چھت پڑنا ، کڑیاں تختے اور مٹی وغیرہ کا پتاؤ ڈالا جانا ؛مکان تیار ہونا ،چھت بننا.

چَھت پاٹْنا

چھت پٹنا کا تعدیہ

چِھپَٹْنا

علیحدہ ہونا ، جدا ہونا.

چَھپَٹْنا

चिपकना, किसी वस्तु से लगना या सटना

چھاتی پِیْٹنا

غصہ یا رشک و حسد سے چھاتی پر ہاتھ مارنا، سینہ پیٹنا

چھاتی پَھٹنا

سخت صدمہ پہن٘چنا، غم کی شدت سے بے قرار ہونا، سخت تکلیف میں ہونا

چَھت پھاٹْنا

(کسی چیز کی کثرت سے) چھت کا شگافتہ ہو جانا ؛ چھت کا شق ہو جانا.

چُوت پَھٹْنا

بہت زیادہ تقصان پہنچنا، ڈر جانا، گھبرا جانا

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھت پَٹْنا کے معانیدیکھیے

چَھت پَٹْنا

chhat paTnaa•छत पटना

  • Roman
  • Urdu

چَھت پَٹْنا کے اردو معانی

  • مکان کی چار دیواری کے اوپر سائبان یا چھت پڑنا ، کڑیاں تختے اور مٹی وغیرہ کا پتاؤ ڈالا جانا ؛مکان تیار ہونا ،چھت بننا.

Urdu meaning of chhat paTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • makaan kii chaar diivaarii ke u.upar saa.ibaan ya chhat pa.Dnaa, ka.Diyaa.n taKhte aur miTTii vaGaira ka pitaa.i Daala jaana ;makaan taiyyaar honaa, chhat banna

छत पटना के हिंदी अर्थ

  • मकान की चार दीवारी के ऊपर साएबान या छत पड़ना, कड़ियाँ-तख़्ते और मिट्टी आदि का पताव डाला जाना, मकान तैयार होना, छत बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھت پَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھت پَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone