تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھت پَر" کے متعقلہ نتائج

چَھت پَر

on the roof

چَھت پَرْدے

وہ چادریں جو آرائش کے طور پر چھت میں بان٘دھی جاتی ہیں اور پردے لٹکا دیے جاتے ہیں ، چھت گیری.

سِیڑھی سِیڑھی چَھت پَر چَڑھتے ہیں

آہستہ آہستہ یا درجہ بدرجہ ترقی ہوتی ہے

سَر پَر چَھت اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا.

چَوتھے پَہَر

مغرب کے وقت سورج غروب ہونے یا نکلنے سے پہلے کا وقت .

چھاتی پَر رَکھنا

قدر شناسی کرنا ، احترام کرنا ، سر پر چڑھانا ؛ نہایت پسند کرنا .

چھاتی پَر چَڑھنا

کسی کو گرا کر اس کی چھاتی پر بیٹھ جانا

چِتا پَر چَڑھنا

(ہندو) چتا میں جلنا ، ستی ہونا .

چھاتی پَر پِھرْنا

ہر وقت یاد آنا (عموماً) اپنے مرے ہوئے بچے یاد آنے پر عورتیں کہتی ہیں

چھاتی پَر پَتَّھر رَہْنا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

چھاتی پَر چَڑھ کے

زبردستی سے، جبراً

چھاتی پر کوئی نہیں دھر دے گا

چھاتی پَر چَڑھا رَہنا

ہر وقت کسی کے سر پر سوار رہنا ، ہر وقت پیچھے لگے رہنا ، ہر گھڑی مسلط رہنا .

چھاتی پَر پَتَّھر ہونا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

چھاتی پَر جَم کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھت پَر کے معانیدیکھیے

چَھت پَر

chhat par•छत पर

English meaning of chhat par

  • on the roof

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھت پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھت پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone