تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹ چَھٹا کَر" کے متعقلہ نتائج

چَھٹ چَھٹا کَر

منتخب ہو کر، چنتے چنتے.

فَضْل کَرے تو چُھٹّیاں عَدْل کَرے تو لُٹّیاں

خدا اگر مہربانی کرے تو گناہ کی سزا سے بچیں گے اور اگر عدل کرے تو بندوں کو بچاؤ کی کوئی صورت نہیں

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

لے کَر چاٹے

۔لے کر چاٹیں مستعمل ہیں۔ ؎

لِئے چاٹا کَرو

بے کار چیز کے واسطے مستعمل ہے ؛ مراد : کسی کام کی چیز نہیں .

شَہْد لَگا کَرْ چاٹو

وہاں کہتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا بے فائدہ ہوتا ہے

چَٹ کَر جانا

سب کچھ کھا جانا

خاک چاٹ کَر

عجز و انکسار ظاہر کرنا ، دعوے کی بات کو عاجزی کے ساتھ ظاہر کرنا ، قسم کھا کر بات کہنا .

چَٹ پَٹا کَر

فوری طورپر، جھٹ پٹ، بے تابانہ، اضطراری حالت میں.

چُوم چاٹ کَر

بوسہ دے کر، چوم کر، پیار کرکے؛ ادب و احترام کے ساتھ.

کِھیر چَٹائی

ایک رسم جو بچے کی دودھ چھڑائی کے وقت برتی جاتی ہے، جب تک بچے کی زبان پر کھیر نہیں رکھ دیتے اس وقت تک پانی یا اناج کی قسم میں سے کوئی چیز اس کے منھ تک نہیں جانے دیتے

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

چوم چاٹ کَر چھوڑ دینا

کچھ مدت تک تو بہت خاطر تواضع کرنا، پھر توجہ ہٹا لینا

خاک چاٹ کَر بات کَہنا

دعوی کی بات عجز کے ساتھ کہنا

کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو دِیا ہی چاٹ کَر رَہ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹ چَھٹا کَر کے معانیدیکھیے

چَھٹ چَھٹا کَر

chhaT-chhaTaa kar•छट-छटा कर

  • Roman
  • Urdu

چَھٹ چَھٹا کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • منتخب ہو کر، چنتے چنتے.
  • کم ہوتے ہوتے ، گھٹنے کے بعد.

Urdu meaning of chhaT-chhaTaa kar

  • Roman
  • Urdu

  • muntKhab ho kar, chunte chunte
  • kam hote hote, ghuTne ke baad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹ چَھٹا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹ چَھٹا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone