تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپَّر ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھپَّر ڈالْنا

پھوس کی چھونپڑی بنانا، پھوس کا سائبان تیار کرنا ٹھکانا یا مکان بنانا

چادَر ڈالنا

بیوہ (کی سرپرستی کے لیے)اس کے ساتھ شادی کرنا یا اس کی شادی کر دینا (سکھوں میں ایک قسم کا بیاہ ہے)

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

چَکَّر میں ڈالْنا

چکر میں پھنسانا

سُورَج خاک ڈالنے سے چُھپ نَہیں سَکتا

ظاہر بات نہیں چھپ سکتی

سُورَج دُھول ڈالْنے سے چُھپ نَہِیں سَکْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَّر ڈالْنا کے معانیدیکھیے

چَھپَّر ڈالْنا

chhappar Daalnaa•छप्पर डालना

محاورہ

دیکھیے: چَھپَّرچھانا

  • Roman
  • Urdu

چَھپَّر ڈالْنا کے اردو معانی

  • پھوس کی چھونپڑی بنانا، پھوس کا سائبان تیار کرنا ٹھکانا یا مکان بنانا
  • سائبان کھڑا کرنا
  • اوٹ یا رکاوٹ کھڑی کرنا

Urdu meaning of chhappar Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuus kii chhonap.Dii banaanaa, phuus ka saa.ibaan taiyyaar karnaa Thikaana ya makaan banaanaa
  • saa.ibaan kha.Daa karnaa
  • oT ya rukaavaT kha.Dii karnaa

छप्पर डालना के हिंदी अर्थ

  • पुआल की झोंपड़ी बनाना, फूस का सायबान बनाना, घर बनाना
  • सायबान खड़ा करना
  • ओट या रुकावट खड़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپَّر ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپَّر ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone